Sahibzada Muhammad Umer Gul Sultani Sawari Qadri Chishti

Sahibzada Muhammad Umer Gul Sultani Sawari Qadri Chishti Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahibzada Muhammad Umer Gul Sultani Sawari Qadri Chishti, Education, Street No 1, Haripur.

تمام جادو جنات دیگر روحانی و جسمانی بیماریوں کا دم فی سبیل اللّٰہ کیا جاتا ہے
📞0330-3423422 (What's app Available)
ایام ملاقات :-👇
جمعرات ، ہفتہ ، اتور
صبح 10 بجے عصر تک
🗾 نسیم ٹاؤن سیکٹر Aگلی نمبر 1 نزد یوسف قریشی فلور مل عالمہ میلمہ روڈ ہریپور

دربار عالیہ سید مسکین شاہ بادشاہ سرکار مرزہ شریف تعارف : آپ بڑے بابا جی حضور سید بزرگ شاہ سرکار کے بیٹے ہیں جن کا مزار ا...
13/05/2026

دربار عالیہ سید مسکین شاہ بادشاہ سرکار مرزہ شریف
تعارف : آپ بڑے بابا جی حضور سید بزرگ شاہ سرکار کے بیٹے ہیں جن کا مزار اقدس شریف اٹک کے گاؤں مرزہ شریف میں واقع ہے آپ کی بہت سی خدمات ہیں جو آپ نے دین اسلام کی سر بلندی کے لیے انجام دی ہیں ۔

بڑے بابا جی حضور سید بزرگ شاہ سرکار دربار عالیہ بکہ جبی شریف ہری پورمحمد عمر گل سلطانی
09/05/2026

بڑے بابا جی حضور سید بزرگ شاہ سرکار دربار عالیہ بکہ جبی شریف ہری پور

محمد عمر گل سلطانی

الف اللہ چنبے دی بوٹی، میرے من وچ مرشد لائی ہونفی اثبات دا پانی ملیا، ہر رگے ہر جائی ہواندر بوٹی مشک مچایا، جان پھلن تے ...
08/05/2026

الف اللہ چنبے دی بوٹی، میرے من وچ مرشد لائی ہو
نفی اثبات دا پانی ملیا، ہر رگے ہر جائی ہو
اندر بوٹی مشک مچایا، جان پھلن تے آئی ہو
جیوے مرشد کامل باھُو جس اے بوٹی کوئ ھو

تمام احباب اس کو شیئر فرمائیں تا کہ کوئ بھی شخص کسی بھی مسئلے سے پریشان ہے وہ آستانہ شریف حاضری دے سکے اللّٰہ تبارک و تع...
02/04/2026

تمام احباب اس کو شیئر فرمائیں تا کہ کوئ بھی شخص کسی بھی مسئلے سے پریشان ہے وہ آستانہ شریف حاضری دے سکے اللّٰہ تبارک و تعالیٰ سب پر اپنا کرم فرمائے تمام آفات و بلیات سے محفوظ فرمائے آمین ۔

انشاء اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ( ماہانہ گیارہویں شریف)
02/04/2026

انشاء اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ( ماہانہ گیارہویں شریف)

سلوک کی حقیقت یہ ہے کہ بندہ اپنے نفس کی خواہشات سے نکل کر صرف اللہ کے حضور میں قائم ہو جائے۔ ابتدا میں سالک اپنے اندر کے...
09/11/2025

سلوک کی حقیقت یہ ہے کہ بندہ اپنے نفس کی خواہشات سے نکل کر صرف اللہ کے حضور میں قائم ہو جائے۔ ابتدا میں سالک اپنے اندر کے اندھیروں کو پہچانتا ہے، نفس کی چالوں کو سمجھتا ہے، اور دل کو اللہ کے ذکر سے زندہ کرتا ہے۔ سلوک کی آخری منزل ’’فنا فی اللہ‘‘ ہے یعنی خودی مٹ جانا، اور ’’بقا باللہ‘‘ یعنی اللہ کی رضا میں قائم ہو جانا۔ اس مقام پر عبادت میں مزہ نہیں بلکہ عبادت میں حقیقت اور حضوری ہوتی ہے۔
یہ راستہ کتابوں سے نہیں کھلتا، محض معلومات سے بھی نہیں کھلتا۔ اس کے لیے ایک زندہ، صاحبِ نظر مرشد کی رہنمائی ضروری ہے۔ مرشد سالک کے دل پر نگاہ ڈالتا ہے، اس کے دل کی میل کو صاف کرتا ہے، ذکر کی محبت پیدا کرتا ہے اور سالک کو آہستہ آہستہ خود سے اللہ تک لے جاتا ہے۔ پھر بندہ جب بھی سانس لیتا ہے، وہ اللہ کی طرف ہوتا ہے؛ جب بھی دیکھتا ہے، اللہ کی طرف دیکھتا ہے؛ دل دنیا میں ہوتے ہوئے بھی دنیا سے آزاد ہو جاتا ہے۔
سلوک نہ کثرتِ عبادت میں ہے اور نہ لمبے ورد و وظائف میں۔ یہ دل کی اندرونی کیفیت کا سفر ہے۔ جس دل میں اللہ کی یاد پختہ ہو جائے، جس میں محبتِ مصطفی ﷺ قائم ہو جائے، جس کی زبان اور دل ایک ہو جائیں، وہی سالک اپنے محبوب تک پہنچ جاتا ہے۔
از قلم : محمد عمر گل سلطانی سروری قادری چشتی
جانشین دربار عالیہ پیر سید بزرگ حسین شاہ بادشاہ سرکار بکہ جبی شریف ہریپور

06/11/2025

انشاء اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ہفتہ اتور آستانہ شریف پر دم کیا جائے گا

❣️سبحان اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ❣️
06/11/2025

❣️سبحان اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ❣️

عشق ایک آگ ہے جو محبوب کے سوا ہر چیز کو جلا کر راکھ کردیتی ہے۔ہر چیز کے ظاہروباطن میں صرف ایک ہی ذات جلوہ گر ہےاس لئے عا...
06/11/2025

عشق ایک آگ ہے جو محبوب کے سوا ہر چیز کو جلا کر راکھ کردیتی ہے۔
ہر چیز کے ظاہروباطن میں صرف ایک ہی ذات جلوہ گر ہے
اس لئے عارف باللہ جب بھی بولتا ہے اُس کے منہ سے اسمِ اللہُ ہی نکلتا ہے ، وہ جدھر بھی دیکھتا ہے اسے اسمِ اللہُ دکھائی دیتاہے ۔
فرمانِ حق تعالیٰ ہے پس تم جدھر بھی دیکھو گے تمھیں اللہ ہی کا چہرہ نظرآئے گا
حضرت سخی سلطان باھوؒ رحمتہ اللہ

Address

Street No 1
Haripur

Opening Hours

Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahibzada Muhammad Umer Gul Sultani Sawari Qadri Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category