GHS SEC.3 KTS.

GHS SEC.3 KTS.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS SEC.3 KTS., School, Sector no. 3 KTS, Haripur.

06/01/2026
Photos from GHS SEC.3 KTS.'s post 31/12/2025

پہلے سمسٹر کے اختتام پر نتائج کے موقع پر تقریب کی تصویری جھلکیاں
31.12.2025.

Photos from GHS SEC.3 KTS.'s post 21/12/2025
Photos from GHS SEC.3 KTS.'s post 21/12/2025

Sunday 21 December 2025.

21/12/2025

حافظ عبدالرحمن گورنمنٹ اختر نواز خان شہید ڈگری کالج کھلابٹ ٹاؤن شپ میں منعقدہ تقریری مقابلے کے موقع پر
19-12-2025

20/12/2025

حافظ عبد الرحمن نے گورنمنٹ اختر نواز خان شہید ڈگری کالج کھلابٹ ٹاؤن شپ میں ہونے والے تقریری مقابلے میں دو سری پوزیشن حاصل کرنے پر پرنسپل صاحب اور مرادخان صاحب سے سرٹیفکیٹ وصول کرتے ہوئے
19-12-2025

Photos from GHS SEC.3 KTS.'s post 29/11/2025

بزم ادب نومبر 2025
مرادخان صاحب ایک علمی وادبی شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی محنت، علم اور کردار سے طلباء اور اساتذہ میں ایک خاص مقام حاصل کیا ہے۔ان کی شخصیت کا نمایاں پہلوان کا شفیق اور نرم مزاج ہونا ہے۔ادب تحقیق اور تدریس تینوں میدانوں میں مقام رکھتے ہیں۔انکی گفتگو شائستہ، لہجہ مودبانہ اور انداز نہایت باوقار ہے۔علمی محفل ہو یا کلاس روم وہ ہر جگہ اپنے علم،اخلاق اور شخصیت سے لوگوں کے دل جیت لیتے ہیں۔
بزم ادب کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں مرادخان صاحب کا کردار نمایاں ہے۔وہ بچوں میں پڑھنے ،لکھنے اور اظہار خیال کی صلاحیتیں بیدار کرنے کے لئے بھرپور محنت کرتے ہیں۔ادبی مقابلے، تقریری نشستیں اور نظم ونثر کی محفلیں منعقد کروا کر طلبہ کو اعتماد اور ادب سے محبت کا جذبہ دیتے ہیں۔
آج بھی گورنمنٹ ہائی سکول سیکٹر نمبر 3 کھلابٹ ٹاؤن شپ میں ماہانہ بزم ادب کو خصوصی رنگ دیا اور آج کی اس تقریب کو شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے نام سے موسوم کیا اور بچوں کو کلام اقبال تیار کروایا اور بچوں نے بھی اس محفل کو خوبصورت کلام سے خوب سجایا۔
اللہ پاک مراد خان صاحب کے علم، عمل اور اخلاص میں خوب ترقی کے ساتھ صحت وعافیت وسلامتی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے۔آمین
عبدالخنان کھلابٹ ٹاؤن شپ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sector No. 3 KTS
Haripur