Tahleem ul Quran P/S Koka,Haripur

Tahleem ul Quran P/S Koka,Haripur Committed to Excellence,Providing quality education with a strong character based on islamic idealogy

14/08/2026

✨️آزادی بڑی نعمت ہے✨️
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
کسی قوم اور ملک و ملت کے لیے ایمان کی نعمت کے بعد سب سے بڑی نے نعمت ایمان کے تقاضوں پر عمل کرنے کی " آزادی " ہے ۔۔۔ آزادی کا اصل اور حقیقی مفہوم یہی ہے کہ دین پر عمل کرنے کی آزادی ہو ۔۔۔ ملک عزیز پاکستان بھی اسی آزادی کے حصول کے لیے بنایا گیا تھا اور بانیان ملک نے برصغیر کے مسلمانوں کو یہی امید دلائی تھی کہ اس خطہ زمین پر آپ اپنے دین پر چلنے میں آزاد ہوں گے۔ آج یوم آزادی ہمیں یہ دعوت فکر و تدبر دے رہا ہے کہ ہم سوچیں کہ جس آزادی کے لیے ہم نے ملک بنایا تھا اس منزل تک ہمارا کتنا سفر ہو چکا ہے اور کتنا باقی ہے۔
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

🌸 الحمد للہ! 🌸اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے جامعہ سمیہ للبنات، کوکا (ملحقہ تعلیم القرآن پبلک اسکول، کوکا) کی طالبا...
05/08/2026

🌸 الحمد للہ! 🌸

اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل و کرم سے جامعہ سمیہ للبنات، کوکا (ملحقہ تعلیم القرآن پبلک اسکول، کوکا) کی طالبات نے امتحان9th Class-Annual-2026 میں شاندار کامیابی حاصل کی۔

ہم اپنی تمام کامیاب طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی محنت، لگن، نظم و ضبط اور دینی و عصری تعلیم کے حصول کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو علمِ نافع، عملِ صالح، استقامت اور دنیا و آخرت کی دائمی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

اس کامیابی پر معزز اساتذہ کرام، قابلِ احترام والدین اور جامعہ و اسکول کے تمام منتظمین کو بھی دلی مبارکباد، جن کی محنت، رہنمائی اور دعائیں اس کامیابی کا اہم ذریعہ بنیں۔

بارك الله فيكم، وجزاكم الله خيرًا.

🌿 "یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کا فضل ہے، اور محنت، اخلاص اور توکل کا حسین ثمر ہے۔"

🎉 میٹرک رزلٹ  9th-2026: کامیابی کا سفر! 🎉  الحمد لللہ!! ہمارے میٹرک کے ہونہار طلبہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی س...
05/08/2026

🎉 میٹرک رزلٹ 9th-2026: کامیابی کا سفر! 🎉
الحمد لللہ!! ہمارے میٹرک کے ہونہار طلبہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے سکول کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور بچوں کی لگن نے اس دن کو ممکن بنایا۔تمام کامیاب طلبہ کو سکول انتظامیہ کی طرف سے بہت بہت مبارکباد! آپ سب ہمارے سکول کا فخر ہیں۔ 🎓✨

🎉 میٹرک رزلٹ 2026: کامیابی کا سفر! 🎉  الحمد لللہ!! ہمارے میٹرک کے ہونہار طلبہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے سکو...
05/08/2026

🎉 میٹرک رزلٹ 2026: کامیابی کا سفر! 🎉
الحمد لللہ!! ہمارے میٹرک کے ہونہار طلبہ نے ایک بار پھر اپنی شاندار کارکردگی سے سکول کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور بچوں کی لگن نے اس دن کو ممکن بنایا۔تمام کامیاب طلبہ کو سکول انتظامیہ کی طرف سے بہت بہت مبارکباد! آپ سب ہمارے سکول کا فخر ہیں۔ 🎓✨

📢
05/06/2026

📢

“Proud moments at Taleem ul Quran Public School Koka—our students shining with talent and confidence 🌟”“A beautiful disp...
01/04/2026

“Proud moments at Taleem ul Quran Public School Koka—our students shining with talent and confidence 🌟”
“A beautiful display of creativity, discipline, and passion by our brilliant students 🎭”
“Annual Day 2026—where every child performed like a star ⭐”
“From practice to stage—our students made it unforgettable 💫”

31/03/2026
🎖🏆ANNUAL PRIZE DISTRIBUTION CERMONY 2026🎖🏆
31/03/2026

🎖🏆ANNUAL PRIZE DISTRIBUTION CERMONY 2026🎖🏆

✨️Congrats to our brilliant students✨️🎖🏆Annual prize distribution cermony 2026🏆🎖
30/03/2026

✨️Congrats to our brilliant students✨️
🎖🏆Annual prize distribution cermony 2026🏆🎖

Address

Koka
Haripur

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:35
Tuesday 08:00 - 13:35
Wednesday 08:00 - 13:35
Thursday 08:00 - 13:35
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 13:35

Telephone

0995653097

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahleem ul Quran P/S Koka,Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category