Ideal Public School & College Haripur

Ideal Public School & College Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ideal Public School & College Haripur, Education, Abbottabad Road, Haripur.

​📜 29+ Years of Excellence (Since 1997)
📢 Admissions Open: Playgroup to F.Sc
💻 Online Portal & AI Education
✨ Quranic Teachings & Moral Grooming
🥋 Martial Arts & Fitness
📞 0995-319791 | 0333-5080988 | 0337-7319791 Registered by Private schools regulatory authority KPK Affiliated with board of Intermediate and Secondary Education Abbottabad
Registered / Recognized by Education Department KPK
Member Private Education Network PEN KPK
Member Private Educational Institutions Management Association PEIMA Haripur Hazara

تمام کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارکباد! 👏✨
04/08/2026

تمام کامیاب طلبہ، والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارکباد! 👏✨

"دنیا کی ہر خوشی، ہر کامیابی اور ہر تحفظ کا احساس والد کے وجود سے ہے۔ اسی لیے ہمارے لیے 'ہر دن ہی فادرز ڈے ہے'۔ ✨آئیڈیل ...
21/06/2026

"دنیا کی ہر خوشی، ہر کامیابی اور ہر تحفظ کا احساس والد کے وجود سے ہے۔ اسی لیے ہمارے لیے 'ہر دن ہی فادرز ڈے ہے'۔ ✨
آئیڈیل پبلک سکول و کالج، شاہ محمد، ہری پور اپنے تمام طالب علموں کے مثالی والدوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ آپ کا پیار اور تربیت ہی ہمارے بچوں کا اصل اثاثہ ہیں۔ 🏫👨‍👦
"

02/06/2026

آج کی محنت، کل کی کامیابی! 🌟📚
​کلاس روم کے اندر گریڈ 3 کے بچوں کے لکھنے کا خوبصورت منظر۔ ہر بچہ اپنی بساط کے مطابق بہترین لکھنے کی کوشش میں مگن ہے۔ بچوں کی اسی لگن کو نکھارنا ہمارا مشن ہے۔ 🏫💫
​ ۔

27/05/2026

🌙✨
عید الاضحیٰ ہمیں قربانی، ایثار، محبت اور اللہ تعالیٰ کی رضا کا درس دیتی ہے۔
آئیڈیل پبلک سکول کے طالب علم کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🐐🕋❤️
اللہ پاک ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے۔ آمین۔
🏫 منجانب: آئیڈیل پبلک سکول اینڈ کالج، شاہ محمد ہری پور

27/05/2026

🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🐐
آئیڈیل پبلک سکول کی طالبہ کا خوبصورت پیغام ❤️
🏫 آئیڈیل پبلک سکول اینڈ کالج، شاہ محمد ہری پور

26/05/2026

🌙🐑 سیکھنے کا خوبصورت انداز! 🕋✨Ideal Public School & College میں عیدالاضحیٰ، حج اور قربانی کے موضوع پر مختلف دلچسپ ایکٹیوٹیز کروائی گئیں، جہاں ننھے طلبہ نے کھیل کھیل میں اسلامی تعلیمات کو سمجھا اور عملی طور پر سیکھا۔ ❤️📚

علم کے ساتھ ساتھ بچوں کے چہروں پر خوشی اور جذبہ بھی دیدنی رہا۔ ✨

26/05/2026

🕋✨ ائیڈیل پبلک سکول شاہ محمد کے بچوں کو حج اور قربانی کے بارے میں پریکٹیکل ایکٹیوٹیز کروائی گئیں، جن کے ذریعے طلبہ نے حج کے ارکان اور قربانی کی اہمیت کو عملی انداز میں سیکھا۔ ❤️🤲

اللہ تعالیٰ ہمیں دینِ اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ 🌙

#حج #قربانی

Address

Abbottabad Road
Haripur

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923335080988

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Public School & College Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ideal Public School & College Haripur:

Shortcuts

Share

Category