Government High School Khanpur

Government High School Khanpur A leading Government institute High School

17/08/2026
17/08/2026

اہم اعلان برائے طلباء گورنمنٹ ہائی سکول خانپور
17.8.2026
اہم اطلاع برائے والدین و طلباء گورنمنٹ ہائی سکول خان پور
محترم والدین اور عزیز طلباء السلام علیکم۔۔۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خان پور میں تعمیراتی کام جاری ہے، جس کی وجہ سے گرلز سکول کی طالبات صبح 18 اگست 2026ء سے مارننگ شفٹ میں ہمارے سکول میں پڑھنے کے لیے منتقل ہو گئی ہیں۔

لہٰذا گورنمنٹ ہائی سکول خان پور میں زیرِ تعلیم تمام بوائز طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ صبح 18 اگست 2026ء سے ان کی تدریسی سرگرمیاں دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوں گی۔

تمام طلباء ایوننگ شفٹ میں پڑھنے کے لیے دوپہر 12:20 پر سکول حاضر ہوں۔

طلباء کی آمد و رفت کے لیے اڈے والا گیٹ استعمال کیا جائے گا۔ تمام طلباء 12:20 پر اڈے والے گیٹ سے سکول میں داخل ہوں گے۔

وہاں پی ای ٹی ناصر جاوید صاحب اور دیگر ملازمین گیٹ کھول کر طلباء کے استقبال اور رہنمائی کے لیے موجود ہوں گے۔

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں اور مقررہ وقت پر سکول پہنچیں۔

منجانب: پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول خان پور

16/08/2026

ضروری اطلاع برائے طلباء
کل بروز سوموار مورخہ 17.8.2026کو سکول کھل رہے ہیں۔ ٹائمنگ صبح 7 بجے

12/07/2026

سستا پٹرول 24 دن میں بھی پاکستان نہ پہنچ پایا جبکہ مہنگا پٹرول چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ گیا، پٹرول ڈیزل 14 روپے کے قریب مزید مہنگا ہو گیا، سوشل میڈیا صارف عبد الرحمن

25/12/2025

Students reviews on 25th December
you

03/12/2025

خدائی خدمت گار سماجی کارکن

01/12/2025

زمزم بیٹری اینڈ ائل سنٹر ترناوہ ۔ پروپرائیٹر۔ خالد محمود اینڈ سنز

01/12/2025

گوجر پوت سمجھداری کا اظہار خیال کریو۔

18/11/2025

Practice of asking questions

14/11/2025

جمعہ مبارک

Address

Government High School Khanpur
Haripur

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:00 - 14:30
Wednesday 08:00 - 14:30
Thursday 08:00 - 14:30
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:30

Telephone

+92995640230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government High School Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government High School Khanpur:

Shortcuts

Share