Government Primary School Dolni

Government Primary School Dolni Admission are open
welcome...

Anual Day Of GPS Government Primary School Dolni
31/03/2023

Anual Day Of GPS Government Primary School Dolni

30/03/2023

Tomorrow 31st March Anual Day
All Students must come
New Books are also divided...

Government Primary School Dolni got 2nd position in 100meter race and 3rd position in Rasa Kashi
24/10/2022

Government Primary School Dolni got 2nd position in 100meter race and 3rd position in Rasa Kashi

10/09/2020
13/04/2020
Home work For Class 1.....5
13/04/2020

Home work For Class 1.....5

12/04/2020

محترم والدین و سرپرست صاحبان السلام علیکم!
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے ہمارا پیارا پاکستان ، دنیا کے تمام دوسرے ممالک کی طرح اس وقت COVID-19 کی وبا سے نبرد آزما ہے۔ پاکستان کی حکومت اور تمام ادارے اس وبا سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اپنی سی کوشش اور محنت کر رہے ہیں۔
محکمہِ ابتدائی و ثانوی تعلیم بھی بچوں اور والدین کی صحت اور بہتر مفاد کے لیے آگاہی پھیلانے میں پیش پیش ہے۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکولDolni بچوں اور ان کے والدین کو ان مشکل حالات میں حکومت کی طرف سے شہریوں کی فلاح اور بہتری کے لیے بتائے گئے مندرجہ ذیل رہنما اصولوں پر کاربند رہنے کی حوصلہ افزائی کرتا ہے:
☜ بچے اور والدین گھر سے بغیر ضرورت گھر سے نہ نکلیں۔
☜ بِھیڑ اور رش والی جگہ جانے سے گریز کریں۔
☜ بچوں کو کھیل کود کے لیے گھر سے نہ نکلنے دیں۔
☜ گھر سے باہر کسی ضروری کام کے لیے جانے کی صورت میں دوسرے افراد سے سماجی فاصلہ رکھیں۔
☜ ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔
☜ ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں۔
☜ ہاتھوں کو صاف رکھیں اور ہاتھ 20 سیکنڈ تک دھونے کی عادت ڈالیں۔
☜ آنکھوں اور منہ کو ہاتھ لگانے سے بچیں۔
☜ والدین اپنے بچوں کے ساتھ نماز اور تلاوتِ قرآن پاک کا اہتمام کریں۔
☜ نماز گھر میں ادا کریں۔
☜ خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
☜ امتِ مسلمہ ، کرہِ ارض اور خصوصاً اپنے پیارے پاکستان کو اس موذی وبا سے چھٹکارا دلانے کے لیے اللہ تعالٰی کے حضور خصوصی دعا کریں تاکہ مملکتِ پاکستان کی مساجد، سکولوں، بازاروں اور پارکوں کی رونقیں بحال ہو سکیں۔
اس ملک کا اصل چہرہ یہ ہنستے کھیلتے بچے ہیں۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو اس موذی وبا سے بچائیں اور ان کڑے حالات میں منظم اور مفید سماجی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
شکریہ
ہیڈ ٹیچر و جملہ سٹاف
گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکولDolni

29/08/2019

اہم پیغام۔
جیسا کہ آپ سب محترم والدین کو معلوم ہے کہ بروز سوموار مورخہ 2 ستمبر 2019 کو سکول کھل جائیں گے۔ آپ سے میری دردمندانہ اور مخلصانہ درخواست ہے کہ آپ اپنے بچوں کے یونیفارم، بیگ، کتابیں اور کاپیاں وغیرہ ready کروا دیں تا کہ آپ کا بچہ مکمل تیاری کے ساتھ سکول آ سکے ۔
ہمارے ساتھ آپ کا تعاون آپ کے بچے کے روشن مستقبل اور بہترین تعلیم و تربیت کے لیے اہم سنگِ میل ثابت ہو گا۔

04/06/2019

Eid Mubarak

Address

Dolni
Haripur
22620

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 07:30 - 11:25
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923449437069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Primary School Dolni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category