25/09/2026
🎉 𝐌𝐃𝐂𝐀𝐓 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐑𝐄𝐒𝐔𝐋𝐓! 🎉
🏆𝙰𝙽𝙾𝚃𝙷𝙴𝚁 𝚈𝙴𝙰𝚁, 𝙰𝙽𝙾𝚃𝙷𝙴𝚁 𝙰𝙲𝙷𝙸𝙴𝚅𝙴𝙼𝙴𝙽𝚃!
ہم اپنے تمام MDCAT 2026 کے کامیاب طلبہ کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ❤️
یہ کامیابی ہمارے طلبہ کی محنت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ 📚✨
🌟 Congratulations to all our High Achievers! 🌟
آپ کی کامیابی ہماری پہچان ہے،
اور آپ کا روشن مستقبل ہمارا عزم! 💙
📸 MDCAT 2026 Result Highlights
شاندار نتائج کی جھلکیاں دیکھیں
The HOPE ACADEMY
Dream • Believe • Achieve