Faith Horizon School & College, Baldher Haripur

Faith Horizon School & College, Baldher Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faith Horizon School & College, Baldher Haripur, School, Village Baldher, Haripur.

FAITH HORIZON ACADEMY was founded on 23 March 23, 2009 in order to make up the deficiency present in all kinds of prevailing education systems going on here in Pakistan through integration of ideological aspect of education and training.

26/09/2026

"Learning is an adventure with Hoorain! 🏫 Check out how she explores shapes in KG-3 at Faith Horizon School and College.
🌐 www.faithhorizon.edu.pk | +92 317 5849550 | G.T Road Baldher, Haripur"

24/09/2026

ماشاءاللہ! چھوٹے بچے کی خوبصورت آواز میں "ایمانِ مفصل" کی تلاوت۔ اتنی کم عمر میں اپنے بنیادی عقائد کو اتنے اچھے اور صحیح تلفظ کے ساتھ یاد کرنا اور سنانا ایک بہترین تربیت کی علامت ہے۔ اللہ پاک اس معصوم بچے کو ہمیشہ ایمان کی سلامتی اور ہدایت کے راستے پر قائم رکھے اور والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین!
اس خوبصورت تلاوت کو سنیں، شیئر کریں اور کمنٹ میں ماشاءاللہ لکھ کر بچے کا حوصلہ بڑھائیں۔ 🤲🌸

الحمداللہ ثم الحمداللہ پہلا FSc Result  فیتھ ہورائزن سکول اینڈ کالج بالڈھیر ہری پور کا پہلا FSc رزلٹ Congratulations to ...
21/09/2026

الحمداللہ ثم الحمداللہ پہلا FSc Result
فیتھ ہورائزن سکول اینڈ کالج بالڈھیر ہری پور کا پہلا FSc رزلٹ
Congratulations to our High Achievers

19/09/2026

First Term Exams 2026 are officially under way at Faith Horizon School & College! 📚✨

Press release regarding HSSC Annual Examination-I 2026 Results Declaration
19/09/2026

Press release regarding HSSC Annual Examination-I 2026 Results Declaration

13/09/2026

ڈئیر سٹوڈنٹس آپ کے لیے ایک پیغام ؟
یاد رکھیں Toppers بچے پیدا نہیں ہوتے، ان کی اچھی عادتیں انہیں Toppers بناتی ہیں.

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ بھی پڑھائی میں نمایاں کامیابی حاصل کریں تو آج ہی اپنی زندگی میں یہ چھ عادتیں شامل کریں.

1. بڑے ہدف کے بجائے چھوٹے چھوٹے تعلیمی اہداف بنائیں ۔
2. رٹنے کے بجائے ہر موضوع کو سمجھ کر پڑھیں اور خود سے سوال کریں ۔
3. روزانہ صرف 15 منٹ پڑھے ہوئے سبق کی دہرائی کریں۔
4. پڑھائی کے دوران موبائل فون اور دوسری توجہ بٹانے والی چیزوں سے دور رہیں۔
5. دوسروں سے نہیں بلکہ اپنی گزشتہ کارکردگی سے مقابلہ کریں۔
6. اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھیں اور مسلسل محنت جاری رکھیں۔

یاد رکھیے ایک بہترین استاد رہنمائی کر سکتا ہے، لیکن حقیقی کامیابی تب ملتی ہے جب طالب علم خود سیکھنے، محنت کرنے اور آگے بڑھنے کا فیصلہ کرتا ہے۔

آئیے اپنے اوپر صرف نمبروں کا دباؤ ڈالنے کے بجائے اپنے اندر کامیابی کی مضبوط عادتیں پیدا کریں۔
خورشید احمد
Faith Horizon School & College, Baldher, Haripur
تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم

🎓 مستقبل کی روشن امید اور فخرِ ادارہ! 🌟​ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ادارے کی سابقہ طا...
09/09/2026

🎓 مستقبل کی روشن امید اور فخرِ ادارہ! 🌟

​ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد مسرت اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ ہمارے ادارے کی سابقہ طالبہ (Ex-Horizian) صفا نور بنت آفتاب احمد نے فیڈرل بورڈ اسلام آباد (Federal Board Islamabad) کے ایف ایس سی (FSc) کے سالانہ نتائج میں شاندار اور بے مثال کامیابی حاصل کی ہے۔ 🎓✨

مجموعی نمبر: 1030 / 1100 📝

فیصد: 93.6% 📈

گریڈ: A+ 🏆

​صفا نور کی یہ شاندار کامیابی ان کی انتھک محنت، لگن، اساتذہ کرام کی بہترین رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ فیڈرل بورڈ کے مقابلے کے سخت ماحول میں 93.6% فیصد نمبر حاصل کرنا یقیناً ایک غیر معمولی کارنامہ ہے جو تمام طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ 🎓💫

​فیڈرک بورڈ اور کالج کی سطح پر ایسی نمایاں کامیابی حاصل کر کے صفا نور نے نہ صرف اپنا اور اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کیا ہے، بلکہ Faith Horizon School & College کا نام بھی ایک بار پھر روشن کر دیا ہے۔

​ادارے کی انتظامیہ اور تمام اساتذہ کی جانب سے صفا نور اور ان کے اہل خانہ کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر اگلے موڑ، خصوصاً اعلیٰ تعلیم اور عملی میدان میں بھی ایسی ہی شاندار کامیابیوں سے نوازے۔ 🤲🏻🌟

​Your dedication is an inspiration. Horizon is proud of you! 🎓🎓

21/08/2026

College Admissions Open

جشن آزادی مبارک
14/08/2026

جشن آزادی مبارک

فیتھ ہورائزن سکول اینڈ کالج، بالڈھیر، ہریپور کے ہونہار اور باصلاحیت طلبہ نے بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 میں ایک بار پھر...
07/08/2026

فیتھ ہورائزن سکول اینڈ کالج، بالڈھیر، ہریپور کے ہونہار اور باصلاحیت طلبہ نے بورڈ کے سالانہ امتحانات 2026 میں ایک بار پھر شاندار پوزیشنز حاصل کر کے ادارے اور اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے! 🎓🎉
یہ بلاشبہ ہمارے طلبہ کی انتھک محنت، اساتذہِ کرام کی مخلصانہ رہنمائی اور والدین کی دلی دعاؤں کا ثمر ہے۔ فیتھ ہورائزن نے ہمیشہ کی طرح اپنی اعلیٰ تعلیمی روایت کو نہ صرف قائم رکھا ہے بلکہ ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ 🏆💫
ہم اپنے تمام پوزیشن ہولڈرز، کامیاب طلبہ اور ان کے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے تابناک اور روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔ 🌈👑
فیتھ ہورائزن سکول اینڈ کالج
جہاں خوابوں کو تعبیر ملتی ہے! ✨

Address

Village Baldher
Haripur
22000

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92995655246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faith Horizon School & College, Baldher Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Faith Horizon School & College, Baldher Haripur:

Shortcuts

Share

Category