23/03/2026
23 مارچ یوم پاکستان مبارک! 🇵🇰
پاکستان ریزولوشن کی یاد میں، آئیے اپنے وطن کی آزادی اور ترقی کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں۔
#23مارچ 🇵🇰
,
Right Choice for Your Young Ones
23/03/2026
23 مارچ یوم پاکستان مبارک! 🇵🇰
پاکستان ریزولوشن کی یاد میں، آئیے اپنے وطن کی آزادی اور ترقی کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو نبھائیں۔
#23مارچ 🇵🇰
,
21/03/2026
تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنكُم 🌼
Eid Mubarak to you and your family 🩵
May this beautiful occasion of Eid fill your hearts with joy, your lives with peace, and your homes with countless blessings. 🌸
May Allah accept our عبادات, strengthen our faith, grant us endless happiness and success, and always guide us on the straight path. 💫
May this Eid remind us that we are never alone,,,His mercy and love are always with us ✨
-ul-fitrmubarak
20/03/2026
"Jummat-ul-Wida Mubarak! May Allah's mercy and blessings be upon you"
"Wishing you a peaceful and blessed Jummat-ul-Wida"
"May Allah accept our prayers and forgive our sins on this sacred day"
13/03/2026
آج مورخہ 13 مارچ 2026 کو بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں والدین، طلباء وطالبات اور اہل ملکیار نے کثیر تعداد میں شرکت کی جس پر بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم انتظامیہ نہایت مشکور ہے.
بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم انتظامیہ ان تمام والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہے جن کے بچوں نے شاندارتعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انعامات حاصل کئے اور ثابت کیا کہ بریلینٹ گرامر سکول اہل ملکیار کے بچوں کے روشن مستقبل کا منہ بولتا ثبوت ہے.
*شکریہ اہل ملکیار:منجانب انتظامیہ بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم ملکیار*
13/03/2026
الحمدللہ۔ بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم ملکیار میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات شان و شوکت سے منعقد ہوئی۔ 🏆✨
محنتی اور باصلاحیت طلبہ و طالبات کو ان کی شاندار کارکردگی پر ایوارڈز اور اسناد سے نوازا گیا۔
والدین اور معزز مہمانوں کی شرکت نے تقریب کو مزید پروقار بنا دیا۔
تمام کامیاب بچوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ ہی ہمارا روشن مستقبل ہیں۔ 🌹📚
゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
12/03/2026
Wishing you a blessed last Ashra of Ramadan! May Allah accept our prayers, fasts, and good deeds.
10/03/2026
محترم والدین اور میرے گاؤں ملکیار کے غیور عوام السلام وعلیکم!
جیسا کہ آپ بخوبی واقف ہیں کہ آپ کے اپنے گاؤں میں واقع ادارہ بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم، سالہا سال ترقی کی منازل طے کر رہا ہے. بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم اس ترقی کو آپ کے تعاون، اعتماد اور کاوشوں کا ثمر مانتا ہے.
ادارہ ھذ'ا کی جانب سے آج نئے سیشن کے داخلوں کے سلسلے میں انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک کثیر تعداد میں طلباء و طالبات کی شرکت اس بات کی عکاس ہے کہ اہل ملکیار نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ادارے پر مکمل یقین رکھتے ہوئے تعاون کیا اور اپنے اپنے بچوں کو انٹری ٹیسٹ میں بٹھایا. جس پر ہم آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
بریلیئنٹ گرامر سکول اپنی روایت کے مطابق اس سال بھی آپ کو یقین دلاتا ہے کہ آپ کے بچوں کی تعلیمی پروان اور تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی- اور آپ کے اعتماد کو مزید تقویت دی جائے گی…
نہایت شکریہ کے ساتھ :انتظامیہ
(بریلیئنٹ گرامر سکولنگ سسٹم ملکیار)
10/03/2026
🔔 Admissions Open! 🔔
Get ready to start your journey! Admissions are now open for [Brilliant Grammar Schooling System Malkiyar]. Apply now and seize the opportunity to shape your future!
"Little hands, big dreams! 🌟 Watch these Montessori kids explore, learn, and play with creativity and joy. The future is shaped by curious minds and playful hearts 💖
"
🌟 Scholarship Test Alert for Grades 3 to 8! 🌟
Unlock your potential and shine bright with our upcoming scholarship test. Prepare, perform, and earn amazing opportunities for your education journey. 📚✨
Don’t miss out — register now and take the first step toward a brighter future!
27/02/2026
"Jumma Mubarak! 🌙✨ It's the 2nd Friday of Ramadan — may your fasts be easy, your prayers accepted, and your heart filled with peace. Keep shining, keep praying, and spread kindness everywhere! 💖🕌"
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 14:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |