اطلاع عام ۔۔۔
9 ستمبر 2024 بروزِ پیر سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔۔۔تمام سٹوڈنٹس سے گزارش ہےکہ وقت کی پابندی کریں۔۔۔۔
The Nadwa Model College
Excellence In Education
30/08/2024
Enroll yourself for session 2024/25 .
FA /FSc ...
The Nadwa Model College .... 💠💠 ADMISSIONS OPEN 💠💠
FA- F.Sc. 🔷🔷
✅Pre-Medical✅Pre-Engineering ✅Computer Science
🟥🟩🟦🟪 SCHOLARSHIPS AVAILABLE 🟪🟦
🌈 تربیت و کردارسازی پر خصوصی توجہ
🌈 رٹے سے پاک SLO بیسڈ Conceptual ٹیچنگ.
کالج کا انتخاب دراصل بچوں کے مستقبل کی کامیابی یا ناکامی کا انتخاب ہوتا ہے. اپنے بچوں کے مستقبل کا انتخاب کرنے سے قبل ایک دفعہ ہمارا ادارہ ضرور وزٹ کر لیجیے. "معیاری تعلیم و تربیت ایک ساتھ" تربیت کے بغیر کروڑوں کی تعلیم بھی بیکار ہے. آج علم عام ہے مگر تربیت نہ ہونے کی وجہ سے بچے بورڈ ٹاپ کرکے بھی اپنے رب اور والدین کے حقوق سے ناواقف، اخلاقیات اور انسانی ہمدردی سے محروم اور اپنے ملک و قوم کی خدمت کرنے کے جذبے سے خالی ہوتے ہیں. وہ چند لوگوں کے آگے خوداعتمادی سے بات تک نہیں کر سکتے. الحمدللہ دی ندوا ماڈل کالج معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر مین فوکس کرےگا اپنے بچے بچیوں کو اس قابل بنائیں کہ وہ دنیا و آخرت دونوں میں کامیاب و سرخرو ہو سکیں۔....
15/08/2024
BISE Abbott abad notification
.
12/08/2024
Documents required
1 Copy 10th DMC
1Father CNIC...
1Character certificate ...
Admission 🎫 open session 2024/25..
Office timing 8am to1pm
The Nadwa Model College .
داخلے جاری ہیں FA/FSc
11/08/2024
I've received 100 reactions to my posts in the past 1day Thanks for your support. 🙏🤗🎉
10/08/2024
اطلاع عام ۔۔کل مورخہ 11 اگست 2024 سے داخلے جاری ہیں ۔۔۔آفس ٹائمنگ صبح آ ٹھ بجے سے لے کر ایک بجےتک۔۔۔ تشریف لائیں ۔۔۔منجانب۔۔سی ای او ۔نثار احمد تنولی
ایسے تمام ذہین اور مستحق طلباء و طلبات جو میٹرک کے بعد تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بھاری فیس ادا نہیں کر سکتے ان طلبہ کے لیے دی ندوا ماڈل کالج خصوصی سکالرشپ دے رہا ہے دی ندوا ماڈل کالج نہ صرف FA/FSc میں معیاری تعلیم فراہم کرے گا بلکہ فیس میں خصوصی رعایت بھی دے گا ہماری خواہش ہے کہ یونین کونسل بیٹ گلی کا کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے_
منجانب : اونر اینڈ سی ای او ۔دی ندوا ماڈل کالج ۔نثار احمد تنولی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
Haripur