Al-Burhan Haripur

Al-Burhan Haripur ♦️تعلیم وتعلّم♦️تزکیہ واصلاح♦️تذکیر ودعوت ♦️خدمتِ خلق

📢 سیرت اساتذہ ورکشاپ برائے علماء کرامسیرتِ طیبہ کی تدریس کو مؤثر بنانے اور اس کے ذریعے اصلاحی، فکری و تربیتی مقاصد کے حص...
12/09/2026

📢 سیرت اساتذہ ورکشاپ برائے علماء کرام

سیرتِ طیبہ کی تدریس کو مؤثر بنانے اور اس کے ذریعے اصلاحی، فکری و تربیتی مقاصد کے حصول کے لیے اس مجلس مذاکرہ میں ضرور شرکت فرمائیں۔

📅 13 ستمبر 2026، بروز اتوار
🕛 صبح 9:00 تا 12:30 بجے
📍 دارالعلوم احمد المدارس، سکندر پور، ہری پور

🌙 شبِ تزکیہ — البرہان ہری پور 🍀 اس بابرکت موقع سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے ایک رات کا قیام مسجد میں کیجئے اور اپنے سات...
02/09/2026

🌙 شبِ تزکیہ — البرہان ہری پور

🍀 اس بابرکت موقع سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے ایک رات کا قیام مسجد میں کیجئے اور اپنے ساتھ اور احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیجئے۔

🟢 رجسٹریشن لنک
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScafURa8mFtp5XT4Q383-oelqrwRnYheDH3t9kuBhTJoRRfZg/viewform?usp=publish-editor
(شرکت فرمانے والے احباب اپنی رجسٹریشن لازمی فرمالیں تاکہ انتظامات کرنے میں آسانی رہے)

جزاکم اللہ خیراً وأحسن الجزاء 🤲

28/08/2026

حلقاتِ سیرت (فیز 8) کی تیاری کے سلسلے میں البرہان ہری پور کے رفقاء کے لیے

Al-Burhan Seerat Circles

27/08/2026

ہفتے میں صرف 2 گھنٹے کی کلاس پڑھائیں۔ وقت، دن اور جگہ کا تعین آپ اپنی سہولت کے مطابق کر سکتے ہیں (مسجد، پارک، سکول، دفتر یا آپ کا اپنا گھر، کہیں بھی سیرت پڑھا سکتے ہیں)

Al-Burhan Seerat Circles

 #سیرت کا پیغام گھر گھر تک
25/08/2026

#سیرت کا پیغام گھر گھر تک

✨ آغوشِ سیرت میں ایک دن ✨رسول اللّٰہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے اپنے تعلق کو جوڑنے کے لیے مجلسِ سیرت ہری پور کی طرف سے البرہان ک...
25/08/2026

✨ آغوشِ سیرت میں ایک دن ✨

رسول اللّٰہ ﷺ کی سیرتِ طیبہ سے اپنے تعلق کو جوڑنے کے لیے مجلسِ سیرت ہری پور کی طرف سے البرہان کے رفقاء کے لیے ایک خصوصی نشست!

آئیے! سیرت طیبہ کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم کیجئے!
📅 تاریخ: 26 اگست بروز بدھ صبح 9:30 سے 12:00 تک
📍مقام: جامع مسجد مکی، سیکٹر 3، نزد عباسی چوک، KTS ہری پور

البرھان ہری پور || بنیادی علم دین کورس، بیج 3 کی آؤٹ ڈور ایکٹویٹیAl-Burhan
16/08/2026

البرھان ہری پور ||
بنیادی علم دین کورس، بیج 3 کی آؤٹ ڈور ایکٹویٹی

Al-Burhan

📢 اب   میں البرہان کے بنیادی علم دین کورس کے لیے داخلے کھلے ہیں 🔗 یہاں اپلائی کریں: albn.org/apply📅 اپلائی کرنے کی آخری ...
17/04/2026

📢 اب میں البرہان کے بنیادی علم دین کورس کے لیے داخلے کھلے ہیں
🔗 یہاں اپلائی کریں: albn.org/apply

📅 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 18 اپریل 2026

01/04/2026

📢 بنیادی علم دین کورس📢
ہری پور کے تعلیمی اور پروفیشنلز مصروف افراد کے لئے صرف اتوار کے روز بنیادی علمِ دین حاصل کرنے کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔

🔗 اپلائے لنک: albn.org/apply

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 11 اپریل 2026

کورس کی تفصیلات:
🔸 کورس پروفیشنلز، کاروباری افراد اور یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے
🔸 آن کیمپس کلاسز صرف مرد حضرات کے لیے
🔸 مدت: 10 ماہ کا بنیادی علم دین کورس ہے، جس میں لیول 1 (6 ماہ) اور لیول 2 (4 ماہ) شامل ہیں۔
🔸 فیس : کوئی نہیں
🔸 کلاس کے اوقات: صبح: 8:30 سے 1:00بجے
🔸 مضامین: تفسیر، حدیث، فقہ، سیرت، عربی، تجوید، تدریب
🔸 صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو انٹرویو کے لیے مدعو کیا جائے گا۔

ایڈریس :
مکّی مسجد، عباسی چوک، سیکٹر نمبر 3 کھلابٹ ٹاؤن شپ، ہری پور

خودی کا رازداں ہو جا، خدا کا ترجمان ہو جا



Address

Khalabat Town Ship Sector. 3 Abbasi Chowk
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhan Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category