FDSS Kohala Bala Haripur

FDSS Kohala Bala Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FDSS Kohala Bala Haripur, School, Kohala Bala, Haripur.

استاد کی عزت و احترام کسی دن کے ساتھ خاص نہیں ہے بلکہ یہ وہ عظیم ہستی ہے کہ ہر دن استاد کا ہے اور ہر کامیابی کا سہرا است...
21/10/2025

استاد کی عزت و احترام کسی دن کے ساتھ خاص نہیں ہے بلکہ یہ وہ عظیم ہستی ہے کہ ہر دن استاد کا ہے اور ہر کامیابی کا سہرا استاد کے سر ہے ۔
قسم ہے شان وحدت کی تجھے آباد کر دے گا
ادب استاد کا ایک دن تجھے استاد کر دے گا
اللہ تعالیٰ میرے سارے اساتذہ کرام کو خوش رکھے ۔
آمین

15/10/2025

سالانہ تفریحی دورہ ۔
فلاح دارین سکولنگ سسٹم کوہالہ بالا
حویلیاں ریلوے اسٹیشن
ایبٹ آباد الیاسی مسجد
شملہ پہاڑی ٹور پوائنٹ
لیڈی گارڈن ایبٹ آباد شہر
جلال بابا اڈوٹوریم
مولانا اسحاق لودھی لائبریری

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
15/10/2025

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

فلاح دارین سکولنگ سسٹم کوہالہ بالا کی طرف سے چناروں کے شہر ایبٹ آباد کے مشہور ترین تفریحی اور تاریخی مقامات کا وزٹبے شک ...
11/10/2025

فلاح دارین سکولنگ سسٹم کوہالہ بالا کی طرف سے چناروں کے شہر ایبٹ آباد کے مشہور ترین تفریحی اور تاریخی مقامات کا وزٹ
بے شک تعلیمی و تربیتی سرگرمیاں طلباء کی شخصیت پر بہت مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں ۔
ان شاءاللہ ادارے کی کارکردگی دن بدن بہتر سے بہترین ہو رہی ہے ۔
سب کی محبتوں کا بہت شکریہ

07/10/2025

الوداع الوداع الوداع
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول برکوٹ میں گزرے نو سال زندگی کے حسین لمحات تھے ۔
ان شاءاللہ اسی جذبے سے گورنمنٹ ہائی سکول باغپور ڈھیری میں بھی کام کروں گا ۔
کیونکہ استاد کا کام ہر جگہ پڑھانا ہی ہوتا ہے ۔

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے  گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول برکوٹ میں گزر...
03/10/2025

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول برکوٹ میں گزرے نو سال کا ہر ہر لمحہ یاد رہے گا ۔ اساتذہ کرام ، مقامی احباب اور طلبہ کی محبتیں یاد رہیں گی ۔
امید ہے نئے سٹیشن گورنمنٹ ہائی سکول باغپور ڈھیری میں بھی میرے اللہ کی مہربانیاں اسی طرح شامل حال رہیں گی ۔ اور میری تدریسی زندگی کی پروموشن ان شاءاللہ روحانی اور عملی اعتبار سے بھی میری ترقی کا باعث بنے گی ۔
دعا ہے کہ رب العالمین فریضہ معلمی کو بطورِ احسن نبھانے کی توفیق عطا فرمائے

Address

Kohala Bala
Haripur

Telephone

+923110589022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FDSS Kohala Bala Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to FDSS Kohala Bala Haripur:

Shortcuts

Share

Category