01/06/2026
Study from home with our online classes.
Affordable fee with easy installment plans.
Admissions are open...
For more details, contact us now.
An Academy with uniqueness of creativity and different approch to knowledge. We give you the right approach
01/06/2026
Study from home with our online classes.
Affordable fee with easy installment plans.
Admissions are open...
For more details, contact us now.
01/06/2026
"Meet Muhammad Noman, one of our bright students at the Summer Camp English Language Class. This is the end of Week 1, and he has shown great enthusiasm and progress. Keep up the good work, Noman!"
25/05/2026
یکم جون 2026 سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز
25/05/2026
خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈی آئی ٹی داخلوں کی آخری تاریخ میں 6 جون 2026 تک توسیع کر دی ہے۔
جن طلباء و طالبات نے کسی وجہ سے ابھی تک ڈی آئی ٹی میں داخلہ نہیں لیا، وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے داخلہ لے سکتے ہیں
شکریہ
23/05/2026
چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات، میٹرک اور ایف ایس سی کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ و طالبات، نیز یونیورسٹی کے سمر بریک پر موجود طلبہ و طالبات کے لیے بہترین موقع!
اپنی گرمیوں کی چھٹیوں کو ضائع کرنے کے بجائے انہیں علم، مہارت اور شخصیت سازی کے لیے استعمال کریں۔
یکم جون سے ہماری خصوصی سمر کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے، جہاں آپ انگلش لینگویج، کمپیوٹر اسکلز، تعلیمی مضامین اور دیگر مفید مہارتیں سیکھ سکتے ہیں۔
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور اپنی چھٹیوں کو کامیابی کی طرف ایک مضبوط قدم بنائیں۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔
21/05/2026
Summer vacations
18/05/2026
📢 خوشخبری!
یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ کے ڈسٹنس لرننگ پروگرام میں داخلے کی آخری تاریخ بڑھا کر 27 مئی کر دی گئی ہے۔
وہ طلبہ جو پہلے آخری تاریخ کی وجہ سے داخلہ نہ لے سکے، یا وہ افراد جو جاب کرتے ہوئے گھر بیٹھے تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بہترین موقع ہے۔
✅ گھر بیٹھے تعلیم حاصل کریں
✅ جاب یا کاروبار کے ساتھ پڑھائی جاری رکھیں
✅ تسلیم شدہ ڈگری پروگرامز
✅ آسان اور لچکدار لرننگ سسٹم
مزید معلومات اور داخلے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
| Monday | 15:00 - 20:00 |
| Tuesday | 15:00 - 20:00 |
| Wednesday | 15:00 - 20:00 |
| Thursday | 15:00 - 20:00 |
| Friday | 15:00 - 20:00 |
| Saturday | 15:00 - 20:00 |