GHS Kachi Haripur

GHS Kachi Haripur گورنمنٹ ہائی سکول کچھی ہری پور

25/09/2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اشرف صاحب کی ہدایات پر آؤٹ آف سکول طلبہ کے داخلے کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مزید  ای...
23/09/2026

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد اشرف صاحب کی ہدایات پر آؤٹ آف سکول طلبہ کے داخلے کا مقررہ ہدف حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مزید ایک ایسے طالب علم کو بھی، جو سکول چھوڑ چکا تھا، دوبارہ تعلیمی سفر سے جوڑنا ایک قابلِ تحسین کاوش ہے۔ یہ کامیابی انچارج گورنمنٹ ہائی سکول کچھی باسط فاروق صاحب کی مخلصانہ کوشش، مسلسل رابطے اور تعلیم سے محروم بچے کو دوبارہ سکول کی طرف راغب کرنے کی عملی کاوش کا ثمر ہے۔

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں *پراکٹوریل بورڈ* کا باضابطہ قیام عمل میں لایا گیا۔  اس موقع پر منتخب شدہ طلبہ سے *حلف برداری ...
10/09/2026

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں *پراکٹوریل بورڈ* کا باضابطہ قیام عمل میں لایا گیا۔
اس موقع پر منتخب شدہ طلبہ سے *حلف برداری کی پُروقار تقریب* منعقد کی گئی۔
پراکٹوریل بورڈ کے ممبران سکول میں *نظم و ضبط کے قیام، تعلیمی ماحول کو خوشگوار بنانے* میں اہم کردار ادا کریں گے۔

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں 8 ستمبر، عالمی یومِ خواندگی (Literacy Day) کے موقع پر طلبہ میں علم، مطالعے اور کتاب دوستی کا ...
08/09/2026

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں 8 ستمبر، عالمی یومِ خواندگی (Literacy Day) کے موقع پر طلبہ میں علم، مطالعے اور کتاب دوستی کا ذوق پروان چڑھانے کے لیے مختلف علمی و ادبی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ لائبریری پیریڈ میں طلبہ کو اپنی دلچسپی کے مطابق کتب و رسائل فراہم کیے گئے، جبکہ طلباء کی ذاتی دلچسپی کاپی کو رنگ و ہینڈنگ سے آراستہ تخلیقی صلاحیتوں، خوش خطی اور صفائی و حفاظت کا شعور کا مظاہرہ کی عملی مثال ۔

*گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں 7 ستمبر یومِ ختمِ نبوت کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں طلبہ کو ختمِ نبوت، خاتم النبیین( صلی ال...
07/09/2026

*گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں 7 ستمبر یومِ ختمِ نبوت کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں طلبہ کو ختمِ نبوت، خاتم النبیین( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)*
*اور 1974ء کے آئینی نکات کے بارے میں تفصیلات فراہم کی گی۔

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں یومِ دفاع کے موقع پر ایک باوقار اور فکرانگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کو اتح...
06/09/2026

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں یومِ دفاع کے موقع پر ایک باوقار اور فکرانگیز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلباء کو اتحاد، یکجہتی، تنظیم اور قومی ذمہ داری کا درس دیا گیا، جبکہ 1965ء کی جنگ کے تاریخی پس منظر، اہم واقعات اور قومی جدوجہد پر مفصل روشنی ڈالی گئی۔

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں ہفتہ صحت وصفائی اور برسات کے موسم میں ڈینگی وائرس کے بارے میں طلباء کو  مفید معلومات فراہم کی...
02/09/2026

گورنمنٹ ہائی سکول کچھی میں ہفتہ صحت وصفائی اور برسات کے موسم میں ڈینگی وائرس کے بارے میں طلباء کو مفید معلومات فراہم کی گی

Address

Haripur

Telephone

+923335494375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Kachi Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category