13/07/2026
انسان کو چاہیے کہ رہائش کیلئے ایسی جگہ کا انتخاب کرے کہ جہاں درج ذیل پانچ چیزیں ہوں۔
١. مضبوط حاکم (جو ملک کی مافیاز سے دبنے والا نہ ہو)
٢. عدل قائم کرنے والا چیف جسٹس (جسکے فیصلے پوری قوت سے عدل و انصاف پر مبنی ھوں)
٣. چلتا بازار (جہاں ضرورت ہائے زندگی آسانی سے میسر ہوں)
٤. طبیب حاذق (ماھر ڈاکٹر)
٥. صاف پانی کی بہتی (ندی) نہر (جس سے کھیت کھلیانوں کو سیراب کر کے معیشت کو مضبوط کیا جا سکے)
أحنف بن قيس رحمه الله
بهجة المجالس/ ابن عبدالبر (١٣٧/٢)