University Of Haripur - Uoh

University Of Haripur - Uoh

Share

Be Yourself

30/06/2026
21/06/2026

Admission Open.
Fall 2026
University of Haripur

19/06/2026

*موضوع: دورانِ سروس وفات پانے والے سرکاری ملازمین کی فنانشل اسسٹنس پیکج*

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ پنجاب حکومت دورانِ سروس وفات پانے والے ملازم کے ورثاء کو *25 لاکھ روپے* مالی امداد فراہم کر رہی ہے۔

جبکہ خیبر پختونخوا میں یہ رقم پہلے ہی صرف *15 لاکھ روپے* تھی، اور اب محکمہ خزانہ، حکومت خیبر پختونخوا کے نوٹیفکیشن نمبر BO(PFC-II)/FD/1-5/2022-25/F.A مورخہ 1 جنوری 2026 کے ذریعے اس پر بھی *اسٹے لگا کر پروسیسنگ بند* کر دی گئی ہے۔

*یہ ظلم کی انتہا ہے!*

خدا کا خوف کریں! جس انسان نے 30-35 سال اپنی جوانی، صحت اور خون پسینہ حکومت کی خدمت میں لگا دیا، کیا اس کی بے سہارا فیملی کے لیے یہ حقیر سی رقم بھی حکومت نہیں دے سکتی؟

بیوہ، یتیم بچے، بوڑھے والدین... ان کا سہارا کون بنے گا؟ جب ملازم زندہ تھا تو ریاست کی خدمت کرتا رہا، آج جب وہ دنیا سے چلا گیا تو ریاست اس کی فیملی کو سہارا دینے سے انکاری ہو گئی۔

*ہم حکومتِ خیبر پختونخوا سے مطالبہ کرتے ہیں:*
1. فوری طور پر اسٹے کو ختم کیا جائے
2. دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کی فنانشل اسسٹنس کا پروسیس دوبارہ کھولا جائے
3. رقم کو پنجاب کے برابر 25 لاکھ کیا جائے تاکہ مساوات قائم ہو

خدا را رحم کریں۔ یہ امداد نہیں، ان خاندانوں کا حق ہے۔



Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa
Muhammad Sohail Afridi
Government of Khyber Pakhtunkhwa
Provincial Assembly KPK
Imran Khan
Finance Department Khyber Pakhtunkhwa

21/04/2026

Any interested person can contact on given number 📞

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Hattar Road , Kpk
Haripur

Opening Hours

Monday 08:30 - 16:00
Tuesday 08:30 - 16:00
Wednesday 08:30 - 16:00
Thursday 08:30 - 16:00
Friday 08:30 - 16:00