02/10/2026
خبرِ غم
بابو اعجاز خان اور بابو نیاز خان کی ہمشیرہ محترمہ، ساکن محلہ رحمت آباد، سرائے صالح، انتقال فرما گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز ہفتہ، صبح 10 بجے ریلوے پل کے قریب ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ