Al-Mahad International School

Al-Mahad International School Mission :

Al-Mahad International Group introduce international level study programs and community

01/10/2026

Al-Mahad International School

Your kids deserve best Education in Haripur!!

آن لائن ایجوکیشن سیسٹم بچوں کی ضرورت ہے ہماری کوشش ہے کہ ہم ہر وہ اقدام اٹھائیں جس سے بچوں کو اچھی تعلیم و تربیت حاصل کرنے میں آسانی ہو۔ ہمارا مقصد صرف آپکے بچوں کی کامیابی ہے۔

ہم تمام والدین کا بہت شکرگزار ہیں کہ انھوں نے ہم پر بھروسہ کیا اور آپ کے تعاون کے بغیر کچھ ممکن نہیں تھا۔

آپ کا ایک وزٹ، آپ کے بچے کا مستقبل سنوار سکتی ہے تو دیر مت کریں۔ آپ کا اثاثہ آپ کے بچے ہیں۔

Contact: 0312-2267965

Address: Union Council office Sikandarpur Haripur

30/09/2026

Al-Mahad International School

جہیز ایک لعنت ہے، ہمیں اس کو ختم کرنا ہوگا۔

ماشاءاللہ یہ بچی ہمارے اسکول میں ابھی ایڈمیشن لیا ہے اور یہ بچی کی پہلی سپیچ ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ ہم بچوں کو اچھی تعلیم و تربیت دیں۔

: Union Council office Sikandarpur Haripur

: 0312-2267965

29/09/2026

Al-Mahad International School

🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆

Your kids deserve Best Education!!
🧑‍🎓👩‍🎓🧑‍🎓👩‍🎓🧑‍🎓👩‍🎓👩‍🎓🧑‍🎓👨‍⚕️🕵‍♀️🧑‍✈️

محترم والدین،

ہم اسکول کے بچوں کے لئے ارٹیفیشل انٹیلیجنس کا کورس کروا رہے ہیں تاکہ بچوں کو ماڈرن ٹیکنالوجی کے بارے میں معلومات ہونی چاہیے۔ یہ نئے دور کی اول ترجیح ہے ، AI کا استعمال ہر شعبہ میں ہے جس کی وجہ سے ہم نے بھی اسے اپنے سلیبس میں اس سال سے شامل کیا ہے۔

ہم ہر ویک میں ایک کلاس کروائیں گے، چار مہینے کا کورس ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ ہمارے اسکول کا ہر بچہ کامیاب ہو۔

اچھی تعلیم و تربیت کا حصول ہمارے ادارے کی اول ترجیح ہے۔

دیر مت کریں، ہمارے اسکول کا وزٹ کریں۔ آپ کا ایک فیصلہ بچے کا مستقبل بنا سکتی ہے۔

: Mohallah younasabad near Advocate Agha shabbir hujra Sikandarpur Haripur

: 0312-2267965

28/09/2026

Al-Mahad International School

Contact: 0312-2267965
Union Council office Sikandarpur Haripur

محترمہ والدین،
🌹🌹 🌟
آج کے ویک کا میسیج 🌹🌹🌹

ایک ہم۔اپنی ذندگی میں فیصلہ کرتے ہیں اور دوسرا اللہ پاک کا فیصلہ ہوتا ہے یہ ذندگی عارضی ہے، رب کی ذات جو بھی ہمارے لئے فیصلہ کرتے ہیں، وہ سب سے بہتر ہوتا ہے۔ ہمیں رب کے فیصلہ پر راضی ہونا چاہیے۔ اسی میں ہماری کامیابی ہے۔ اللہ پاک ہمیں نیکی کرنے ، سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق دیں۔ آمین

********** ******** ***********
آپ کے بچے اور آپ مستحق ہیں اچھی تعلیم و تربیت کے، ہم کوشش کریں گے کہ آپ اور بچے دونوں اچھی تعلیم و تربیت حاصل کریں۔

تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی کسی بھی عمرہ کے حصہ میں آپ کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں، بس ارادہ مثبت ہو اور سوچ پختہ ہو تو کامیابی مل ہی جاتی ہے۔

منجانب اسکول پرنسپل صاحب

26/09/2026

Al-Mahad International School

Address: Union Council office Sikandarpur Haripur

Contact: 0312-2267965

اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم و رحمت عطا فرمائیں، اللہ پاک رزق حلال قمانے کی توفیق دیں، ہماری اولاد کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں، نیک اور صالح بنائیں۔ آمین

کامیابی بڑے فیصلے نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے فیصلوں سے بھی ہمیں ملتی ہے ، ہمیں اپنی سوچ بدلنی ہوگی اپنے لئے اور اپنے آنے والے کل کے لئے۔
اگر آپ ایک سہی فیصلہ کریں گے ، اس کے نتائج آپ کے حق میں اچھے ہوں گے۔ اگر وہ فیصلہ سہی وقت پر ہوگا تو آپکو اس کے بہتر نتائج ملیں گے۔

آپ لوگوں سے سیکھیں، آپ فیصلہ اپنا کریں مگر فیصلہ سے پہلے لازمی کسی سے مشورہ لیں، کسی سے بات کریں جس پر آپکو بھروسہ ہو!! ہم سب کا ذہن مختلف ہے ہوسکتا ہے کہ آپ کسی کے مشعورے سے مزید بہتری ہو آپکے اس کام میں، ہر چیز کی جانچ پڑتال ضرور کریں۔

25/09/2026

Al-Mahad International School

آن لائن ایجوکیشن سیسٹم بچوں کی ضرورت ہے ہماری کوشش ہے کہ ہم ہر وہ اقدام اٹھائیں جس سے بچوں کو اچھی تعلیم و تربیت حاصل کرنے میں آسانی ہو۔ ہمارا مقصد صرف آپکے بچوں کی کامیابی ہے۔

ہم تمام والدین کا بہت شکرگزار ہیں کہ انھوں نے ہم پر بھروسہ کیا اور آپ کے تعاون کے بغیر کچھ ممکن نہیں تھا۔

آپ کا ایک وزٹ، آپ کے بچے کا مستقبل سنوار سکتی ہے تو دیر مت کریں۔ آپ کا اثاثہ آپ کے بچے ہیں۔

Contact: 0312-2267965

Address: Union Council office Sikandarpur Haripur

25/09/2026

Al-Mahad International School

Contact: 0312-2267965
Union Council office Sikandarpur Haripur

آپ سب کو جمہ کا دن مبارک ہو، اللہ ہمیں نیکی کرنے کی ہدایت اور توفیق دیں آمین۔

آپ کے بچے اور آپ مستحق ہیں اچھی تعلیم و تربیت کے، ہم کوشش کریں گے کہ آپ اور بچے دونوں اچھی تعلیم و تربیت حاصل کریں۔

تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی کسی بھی عمرہ کے حصہ میں آپ کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں، بس ارادہ مثبت ہو اور سوچ پختہ ہو تو کامیابی مل ہی جاتی ہے۔

منجانب اسکول پرنسپل صاحب

23/09/2026

Al-Mahad International School

آپ کے بچے مستحق ہیں اچھی تعلیم و تربیت کے اور ہمارا مقصد آپکے بچے کی کامیابی!! تو سوچیں مت، وزٹ کریں ہمارے اسکول۔ شکریہ

ہماری کوشش ہے کہ ہم بچوں کو اچھا تعلیم و تربیت حاصل کرنے کا فورم دیں جس سے آپ کے بچے کامیاب ہو سکیں۔

آپ کا ایک وزٹ، آپکے بچے کا مستقبل بدل سکتی ہے۔

Address: Union Council office Sikandarpur Haripur

Contact: 0312-2267965

21/09/2026

Al-Mahad International School

🎊 👏 💐 Congratulations to all students on an Outstanding Achievements!!

🎖🎖🏆🏆🏅🏅

Sincere appreciation to teachers for all their hardworks, dedication towards students success 🙌 ✅️, Teachers are کی pillars of students Achievement!!

Congratulations to all parents 👏 who support management of an institution!!

Well Done 👏!! Students your hardwork paid off!! Alhamdulillah ❤️ ❤️

Address: Union Council office Sikandarpur Haripur

Contact: 0312-2267965

21/09/2026

Al-Mahad International School

ہم ہر دو ماہ میں بچوں کی ایسیسمنٹ کرتے ہیں تاکہ ہم اس چیز کی یقین دہانی کریں کے بچے دنیاوی اور دینی دونوں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ معیاری تعلیم و تربیت دیں بچوں کو تاکہ بچے کامیاب ہو سکیں۔

آپ کا ایک وزٹ، آپکے بچے کے مستقبل کا سہی فیصلہ ہو سکتا ہے۔

Contact: 0312-2267965

Address: Union Council office Sikandarpur Haripur

Address

Haripur

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92995610506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mahad International School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Mahad International School:

Shortcuts

Share

Category