Government Higher Secondary School Sirikot

Government Higher Secondary School Sirikot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Higher Secondary School Sirikot, School, Haripur.

 #موسم سرما تعطیلات کا اعلان
19/12/2025

#موسم سرما تعطیلات کا اعلان

16/11/2025

صبح کے سکون میں کھڑے یہ بچے… کل کے پاکستان کا روشن چہرہ ہیں۔"
"سریکوٹ کے پہاڑوں میں گونجتی بچوں کی آوازیں… جیسے مستقبل خود پکار رہا ہو۔"

پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند کرنے کا اعلان.
23/11/2020

پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند کرنے کا اعلان.

تعلیمی اداروں کو بند کرانے یا نہ کرانے اور دیگر فیصلوں کا اعلان آج بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرس کے بعد پریس کانفرنس م...
23/11/2020

تعلیمی اداروں کو بند کرانے یا نہ کرانے اور دیگر فیصلوں کا اعلان آج بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرس کے بعد پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔
شفقت محمود

29/09/2020

*پرائمری سکولز کھولنے کا اعلان*
*این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کل سے خیبر پختونخوا کے تمام پرائمری سکولز کھول رہے ہیں ۔ شہرام خان ترکئ*

19/08/2020
*اہم اعلان**علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے M.ed اور B.ed کے امتحانی پیپرز 27.06.2020 تک اپلوڈ ہو جاٸیں گے۔۔**ورکشاپس نہیں...
21/06/2020

*اہم اعلان*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے M.ed اور B.ed کے امتحانی پیپرز 27.06.2020 تک اپلوڈ ہو جاٸیں گے۔۔*
*ورکشاپس نہیں ہوں گی*
*طلباء پیپر گھر میں بیٹھ کر حل کریں گے اور اپنے ریجنل آفس میں جمع کرانے کی آخری تاریخ 20.07.2020 ہے*

پروموشن پالیسی1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th ک...
14/05/2020

پروموشن پالیسی

1۔ نہم اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہو گا۔ اگلے سال دہم اور بارہویں کے امتحانات کے نمبروں سے نہم اور 11th کے نمبر لگیں گے۔
2۔ دہم اور بارہویں کے نتائج سابقہ نہم اور گیارہویں کے نتائج پر ہوگے۔ ان کلاسز کے نمبر سابقہ نتائج سے 3فیصد زیادہ شمار ہوں گے۔
3۔ جن طلبا کی ایک یا دو سپلی ہیں۔ وہ بھی پاس شمار ہوں گے۔
4۔ جن طلبا کی 3 یا زائد سپلی ہیں۔ اور جن طلبا نے کمپوزٹ امتحان(کمبائن امتحان) دینا تھا۔ یا جو بچے مارکس improveکر رہے تھے، کا سپیشل امتحان جولائی سے اکتوبر کے درمیان ہو گا
5۔ اگر دہم یا بارہویں کا کوئی طالب علم سمجھتا ہے کہ اس اسکیم سے ملنے والے نمبر ٹھیک نہیں ۔ اگر امتحان لیا جاتا تو زیادہ نمبر لے سکتا تھا۔ تو وہ بھی اسپیشل امتحان میں شرکت کر سکتا ہے۔
اسپیشل امتحان میں شرکت کےلیے بورڈ کو یکم جولائی تک بتانا ہو گا۔
پریکٹیکل امتحان کا فیصلہ کل تک سامنے آۓ گا۔
رزلٹ کارڈ پر سبجیکٹ وائز مارکس کی بجاۓ صرف کل مارکس mention ہوں گے
Marks Calculator:(excluding practical marks)
(2x Previous year marks)+ (previous year marksx 0.03)

بورڈ کے امتحانات ملتویطلباء کو پچھلے رزلٹ کی بنیاد پر اگلی کلاس میں پروموٹ کیا جائے گا.
07/05/2020

بورڈ کے امتحانات ملتوی
طلباء کو پچھلے رزلٹ کی بنیاد پر اگلی کلاس میں پروموٹ کیا جائے گا.

05/05/2020

Choose the correct ans.
Please hold ___ while I transfer the money.
1. on 2. off
3. in 4. up

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Higher Secondary School Sirikot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category