ISF - Insaf Students Federation Haripur (Official)

ISF - Insaf Students Federation Haripur (Official) We support Imran Khan : To join, email your details to : [email protected]

17/11/2025
Join ISF and become a part of change.
14/11/2025

Join ISF and become a part of change.

  نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلانہ ہم منزل سے باز آئے۔۔۔۔نہ ہم نے رہنما بدلاانصاف، علم، برداشت کے 18 سال مکمل...
14/11/2025



نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا
نہ ہم منزل سے باز آئے۔۔۔۔نہ ہم نے رہنما بدلا

انصاف، علم، برداشت کے 18 سال مکمل!

تمام موجودہ اور سابقہ آئی ایس ایفینز کو اٹھارواں یوم تاسیس مبارک۔
جواد احمد اعوان
سابقہ صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ہری ڀور

‏ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی‏آئی ایس ایف نے اس ملک کو بہت ساری لیڈرشپ دی ہے  تبھی قائد عمران خان اس پر اتنا اع...
14/11/2025

‏ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

‏آئی ایس ایف نے اس ملک کو بہت ساری لیڈرشپ دی ہے تبھی قائد عمران خان اس پر اتنا اعتماد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ انکا جانشین بھی آئی ایس ایف سے ہو گا۔
‏پنجاب ہو یا خیبرپختونخواہ، سندھ ہو یا بلوچستان، کشمیر یا گلگت آئی ایس ایف کے شیردل نوجوان ہر جگہ اپنا لوہا منوا چکے ہیں، اور مزید بھی نوجوان اس کارواں کا حصہ بن رہے ہیں اور آئندہ اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالتے نظر آئیں گے، انشاءاللہ۔
‏آئی ایس ایف نے ہمیشہ قائد عمران خان کی ہر کال پر صف اول کا کردار ادا کیا ہے اور آگے بھی انشاءاللہ قائد کے شانہ بشانہ پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪

Congratulations ہم جواد احمد کو سینئر وائس پریذیڈنٹ ہزارہ ریجن یوتھ وِنگ بنے پر مبارک بعد پیش کرتے ہیں 💐💐💐💐💐💐💐
12/11/2025

Congratulations
ہم جواد احمد کو سینئر وائس پریذیڈنٹ ہزارہ ریجن یوتھ وِنگ بنے پر مبارک بعد پیش کرتے ہیں 💐💐💐💐💐💐💐

04/11/2025
خرد کو غلامی سے آزاد کر جوانوں کو پیروں کا استاد کر
31/10/2025

خرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پیروں کا استاد کر

21/10/2025

اج کے بعد جو طلبہ اپنے حق کے لئے احتجاج کریں گے ان پر ایف ائی ار درج نہیں ہوگی
سہیل آفریدی

شکریہ عمران خان شکریہ پاکستان تحریک انصاف  سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب
13/10/2025

شکریہ عمران خان
شکریہ پاکستان تحریک انصاف

سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب

ملک بھر کے تمام آئی ایف ایف کارکنان و عہدےداران کیلئے مرکز کی جانب سے ضروری ہدایات۔انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ایک نظری...
10/08/2025

ملک بھر کے تمام آئی ایف ایف کارکنان و عہدےداران کیلئے مرکز
کی جانب سے ضروری ہدایات۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ایک نظریاتی طلبہ تنظیم ہے، جو اپنے سرپرست اعلیٰ جناب عمران خان کے نظریات کی علمبردار ہے۔ ہمارا میدان یونیورسٹیز اور کالجز ہیں، اور ہمارا ہدف نوجوانوں میں سیاسی، نظریاتی اور انقلابی شعور جو حقیقی آزادی پر مشتمل ہے ، اس کو بیدار کرنا ہے۔

اس سلسلے میں مرکز کی طرف سے تمام ذمہ داران کو درج ذیل ہدایات جاری کی جا رہی ہیں:

1. اپنے دفاتر کو وقت دیں اور تنظیمی سرگرمیوں کو سنجیدگی سے لیں۔
2. تعلیمی اداروں میں موجود طلباء میں سیاسی شعور اجاگر کریں تاکہ وہ اپنے حقوق، آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے آگاہ ہوں۔

3. ہر ممکن پلیٹ فارم پر ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں۔

4. نوجوانوں کو بیدار کریں کہ وہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہوں، تاکہ سرپرست اعلیٰ جناب عمران خان صاحب کی رہائی کی جدوجہد کو مضبوط کیا جا سکے۔

5. سوشل میڈیا اور زمینی سطح پر ISF کے بیانیے کو منظم، باوقار اور مؤثر انداز میں پھیلائیں۔
6. کسی عہدے دار کو ایم این اے ، ایم پی اے یا منسٹر کے آفس یا سیکریٹریٹ میں جانے کی اجازت نہیں ہے اگر کسی کا کوئی کام ہے تو وہ اوپر والی باڈی یعنی تحصیل ، ضلع سے اور ضلع ریجن سے اور ریجن صوبہ سے اور صوبہ مرکز سے رابطہ کرئے ۔

7. کوئی بھی عہدے دار کسی ایم این اے ایم پی اے یا کسی پارٹی عہدے دار سے ایکٹیویٹی فنڈ لیتا ہے، تو اوپر والی باڈی کو آگاہ کرنا ضروری ہے ۔

ان مذکورہ بالا ھدایات پر عمل کرنے سے تنظیم میں ڈسپلن قائم ہوگا، لہذا تمام عہداران اس پر لازماً عمل پیرا ہوں، بصورتِ دیگر خلاف ورزی کی صورت میں تادیبی کارروائی ہوگی، کیونکہ منظم اور مربوط جدوجہد وقت کی ضرورت ہے، اور تحریک کی کامیابی کے لئے جزءِ لاینفک کی حیثیت رکھتی ہے۔

Address

Haripur
22620

Telephone

03325171715

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF - Insaf Students Federation Haripur (Official) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ISF - Insaf Students Federation Haripur (Official):

Shortcuts

Share