Teach Qur'an with us

Teach Qur'an with us خير الناس من ينفع الناس

07/12/2023

حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک درخت کے پاس سے گزرے جس کے پتے خشک ہو چکے تھے آپ ﷺ نے اس پر اپنی لاٹھی ماری تو پتے گر پڑے آپ ﷺ نے فرمایا الْحَمْدَلِلہِ، سُبْحَانَ اللہِ وَلَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ بندے کے گناہ گرا دیتاہے جیسے اس درخت کے پتے گررہے ہیں
سنن الترمذی (۳۵۳۳)

کیفیت اشک بھری دل پہ میرے طاری ہواور پھر اسمِ مُحَمَّدْ ﷺ کا سخن جاری ہوکیسے ممکن ہے آنکھیں ہوں تیرے روضے پراور ہونٹوں پ...
06/12/2023

کیفیت اشک بھری دل پہ میرے طاری ہو
اور پھر اسمِ مُحَمَّدْ ﷺ کا سخن جاری ہو
کیسے ممکن ہے آنکھیں ہوں تیرے روضے پر
اور ہونٹوں پہ زمانے کی طرف داری ہو
میں تیرے نام کے اک اک حرف پہ قربان کروں
میرے ہاتھوں میں یہ دنیا بھی اگر ساری ہو

♥️ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ♥️

غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّاب...
06/12/2023

غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم
فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ
─── ◈🕋||•◈ ───

06/12/2023

*رَبِّ يَسِّرْ وَلَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَ بِكَ نَسْتَعِيْنُ*
اے میرے رب (میرے معاملات کو) آسان فرما انہیں مشکل نہ بنانا ان کا خاتمہ خیر پر فرما اور ہم تجھی سے مدد مانگتے ہیں
╭─── ◈🌸||•◈ ───
╰ ➣

Address

Tip Street 6
Haripur
22640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Teach Qur'an with us posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share