Govt English Medium Primary School No 1 Sector No 3 KTS

Govt English Medium Primary School No 1 Sector No 3 KTS An Institution where minds flourish like a new ray of hope.The trust of more than 11hundred guardians

05/10/2026
> یومِ اساتذہ کی پروقار تقریب> گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول نمبر 1 سیکٹر 3، کھلابٹ ٹاؤن شپ> آج مورخہ 05 اکتوبر 2026 ...
05/10/2026

> یومِ اساتذہ کی پروقار تقریب
> گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول نمبر 1 سیکٹر 3، کھلابٹ ٹاؤن شپ

> آج مورخہ 05 اکتوبر 2026 کو گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول نمبر 1 سیکٹر 3 میں یومِ اساتذہ کے حوالے سے ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

> اس بابرکت تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین اگیگا جنابِ محترم ملک حفیظ صاحب تھے۔

> معزز مہمانِ خصوصی نے سکول کے اساتذہ کرام کی انتھک محنت، لگن اور جذبے کو سراہا اور بچوں کی بہترین کارکردگی، نظم و ضبط اور تعلیمی دلچسپی پر خوشی کا اظہار کیا۔

> بچوں نے اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خوبصورت تقاریر پیش کیں
اس کے بعد

*چیئرمین اگیگا جناب محترم ملک حفیظ صاحب نے اپنی تقریر میں اساتزہ کے مقام پر روشنی ڈالی اور تمام اساتذہ کو یومِ اساتذہ کی دلی مبارکباد پیش کی_۔

*استاد زندہ باد - پاکستان پائندہ باد*

گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول سیکٹر نمبر 3—جہاں تعلیم کے ساتھ تخلیق بھی پروان چڑھتی ہے، اور ننھے ہاتھوں کی محنت بڑی ک...
15/04/2026

گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول سیکٹر نمبر 3—جہاں تعلیم کے ساتھ تخلیق بھی پروان چڑھتی ہے، اور ننھے ہاتھوں کی محنت بڑی کامیابی میں بدل جاتی ہے

Cocurricular activities in the learning process
15/04/2026

Cocurricular activities in the learning process

04/04/2026

انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد کے زیر اہتمام 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء افسران کا دورہ
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد کے زیر اہتمام 39ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء افسران اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ہری پور نے گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری سکول نمبر 1 سیکٹر 3 کے ٹی ایس ہری پور کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سکول کے تعلیمی ماحول، تدریسی نظام اور طلبہ کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ سکول انتظامیہ نے معزز مہمانوں کو ادارے کی مجموعی کارکردگی اور جاری تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔
دورے کے دوران افسران اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ہری پور نے مختلف کلاسز کا دورہ کیا اور طلبہ سے مختلف تعلیمی سوالات بھی کیے۔ طلبہ نے اعتماد کے ساتھ سوالات کے جواب دیے جس پر مہمانوں نے ان کی حوصلہ افزائی کی۔
اس موقع پر طلبہ کی بہترین کارکردگی اور اساتذہ کی محنت اور کاوشوں کو بھی سراہا گیا

Address

Sector No. 03, Khalabat Township
Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt English Medium Primary School No 1 Sector No 3 KTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category