19/02/2019
KP public service commission has advertised hundreds of different posts today. Download advertisement and apply online. Link has been given below.
Khyber Pakhtunkhwa Public Service Commission
Recruitment to the Departments Government of Khyber Pakhtunkhwa
19/02/2019
New fans and friends of this page are cordially welcome and the old fans and friends are thanked for staying on the page.
07/12/2017
Here is the Entry for the day
شکايت ہے مجھے يا رب! خداوندان مکتب سے
سبق شاہيں بچوں کو دے رہے ہيں خاکبازی
Shikayat Hai Mujhe Ya Rab! Khudawand-E-Maktab Se
Sabaq Shaheen Bachon Ko De Rahe Hain Khaakbazi Ka
Slaves of custom are all the schools of old;
They teach the eaglet to grovel in the dust.
اے خدا! مجھے درس گاہوں کے منتظموں سے یہ شکایت ہے کہ وہ شہبازوں کے بچوں کو مٹی میں کھیلنے کا سبق در رہے ہیں۔
یہ موجودہ نظام تعلیم کی بنیادی خرابی کا ذکر ہے، مسلمانوں کے بچوں میں وہ جوہر پیدا کرنے چاہییں جو انھیں سربلندی اور بلند پروازی کے پیکر بنا دیں، لیکن یہاں انہیں ایسی تربیت دی جارہی ہے کہ وہ ہمیشہ کے لیے پستی اور کم ہمتی میں ڈوبے رہیں۔
غلام رسول مہر
Reference:https://goo.gl/oZCp2q
08/03/2017
کمرہ امتحان میں جانے
سے پہلے یہ پڑھ لیں!
محترم حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم! آپ نے اس رسالے کی مدد سے انسانیت کیلئے بہت سی خدمات سرانجام دیں میں آپ کی ان خدمات سے بہت خوش ہوں‘ ہر ماہ عبقری پڑھتا ہوں عبقری واقعی لاجواب ہے۔ ایک آسان عمل پیش خدمت ہے۔ ہر پیپر کے دن کمرۂ امتحان میں جانے سے پہلے سورئہ انفال کی آیت نمبر 62 کا صرف درج ذیل حصہ سات مرتبہ پڑھیں۔ ان شاء اللہ پیپر آپ کیلئے آسان ہو جائے گا اور رزلٹ بھی شاندار آئے گا۔
حَسْبَکَ اللہُ ؕ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَیَّدَکَ بِنَصْرِہٖ وَبِالْمُؤْمِنِیۡنَ ﴿ۙ۶۲﴾
(محمد،ط‘ ہارون آباد)
(عبقری میگزین جنوری 2016صفحہ 46)
http://www.ubqari.org/
https://web.facebook.com/ubqari
https://twitter.com/ubqari
https://www.youtube.com/ubqaritasbeehkhana
بے شمار لوگوں نے آزمایا ،آپ بھی آزمائیں اور پھر فائدے ضرور لکھیں تاکہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنے۔[email protected]
09/02/2017
Scholarships for those students (male/female) who have passed SSC, FA/FSc, BA/BSc or MA/MSc annual/final examination in the year 2016 with 1st div.
02/02/2017
Opportunity for talented students (appearing in 10th class examination) to become scientists. :)
Plz apply by 10th feb 2017