Abbot college Haripur

Abbot college Haripur B.ed Law AD BS

21/04/2025
Last date 30 April
21/04/2025

Last date 30 April

31/03/2025

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "
*عید الفطر مبارک"*. ھو
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*

21/09/2024

آپ کے حالات جیسے بھی ہیں مگر یقین کریں لاکھوں لوگ آپ جیسی زندگی گزارنے کو بھی ترس رہے ہیں ہر وقت اللّه کی ذات کا شکر ادا کرتے رہیں

25/08/2024

اپنی زندگی کی محرومیوں کو اپنی کمزوری نہیں طاقت بنائیے۔ لوگ بھی تبھی آپکی محرومیوں کو زبان کی نوک پر رکھ لیتے ہیں جب آپ اس بات پر خود بہت حساس ہوں۔ ہر حال میں رب کا شکر ادا کیجیئے اور اپنی ذات کی نفی کرنے کی بجائے جو جیسا ہے اسے ویسا قبول کرنے کی صلاحیت پیدا کیجئے۔

جب تک زندہ ہیں زندگی کو بوجھ نہ بنائیں۔
زندگی کو مقصد بناۓ اور اوروں کیلئے مفید بن جائیں۔۔۔

Address

Shah Muhammad
Haripur

Telephone

+923478221190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbot college Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abbot college Haripur:

Shortcuts

Share

Category