All NTS Qualified Teachers Association Haripur

All NTS Qualified Teachers Association Haripur

Share

Serve for Human being

20/02/2022

Meeting and Retirement Mubarakbat to Sultan Ahmed khan ex chairman service tribunal Peshawar.

17/06/2021

صوبائی وزیر تعلیم جناب شہرام خان ترکئی صاحب سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ جن سکولوں میں ٹیچنگ پوسٹس خالی ہیں اور E-Transfer App میں نہیں دی گئیں۔ وہ پوسٹس فوری طور پر تمام اضلاع سے لے کر E-Transfer App میں ڈالی جائیں۔ اور E-Transfer App میں ایک option کا اضافہ کیا جائے جس کی مدد سے KPK کے تمام اضلاع کے سکول سربراہان خود اپنے سکول کی خالی پوسٹس E-Transfer App میں اپلوڈ کر سکیں۔ ورنہ E-Transfer App کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا اور دور دراز تعینات NTS کوالیفائیڈ اساتذہ کے ساتھ، جو ریگولر ہونے کے بعد اپنا ٹینور بھی مکمل کر چکے ہیں، بدترین زیادتی ہو گی اور رشوت ، سفارش اور کرپشن کا بازار گرم رہے گا۔
منجانب:
آل NTS کوالیفائیڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے پی کے

جو اساتذہ اس مطالبے سے متفق ہیں ، وہ اس کو سوشل میڈیا سمیت تمام فورمز پر اٹھائیں۔ شکریہ

06/04/2021

این ٹی ایس اساتذہ کے صوبائی صدر عبدالوکیل خان کی قیادت میں ہزاروں ایڈہاک و مستقل این ٹی ایس و ایف ٹی ایس اساتذہ کرام کل دھرنے میں بھر پور شرکت کرینگے
✌️✌️✌️

06/04/2021

صوبہ بھر سے NTS کوالیفائیڈ ریگولر اور ایڈہاک اساتذہ ہر صورت پشاور دھرنے میں پہنچیں
ANTSTA KPK

05/04/2021
15/03/2021

Assalamu Alaikum Respected All NTS Teachers .
Most important *Meeting* of All male and female NTS Teachers.
Agenda : consultation and decision for crucial seniority issue.
An important meeting is being scheduled with regard of All NTS Teachers,s seniority issue ,NTS appointed teachers are being kept junior by all aspects which is completely against All caders NTS Teachers .In this regard an important meeting for court case consultation with all of u is necessary on 16_03_2021 on Tuesday at 3:00 pm at Govt centennial Higher secondary school No 1 HARIPUR in sharp.so attend this important meeting with regard of ur future prospect of your services.
Note: Those who will attend and enlist themselves for seniority issue resolution through court will be entitled for all benefits allotted in case .
Regards
*Mumtaz khan President ANTSTA Haripur.*
*Taimur khan senior vice-president ANTSTA Haripur.*
*Saddam khan General secretary ANTSTA Haripur.*

11/02/2021

گزشتہ روز تمام ملازمین،، خاص طور پہ اساتذہ کرام پر شدید ظلم اور بربریت کے پہاڑ توڑ کر حکومت نے یہ ثابت کیا ہے کہ انہیں ملازمین کی اور رعایا کی کوئی پروا نہیں. کہاں گئے ہیں وہ دعوے جن میں کہا گیا تھا کہ ریاست ہو گی ماں کے جیسی. کیا مائیں ایسی ہوتی ہیں. اسلام آباد میں جو کچھ بھی کیا گیا اس کی نظیر پچھلے ادوار میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی. اساتذہ کرام اور باقی ملازمین جن میں ایڈہاک اساتذہ بھی شامل ہیں حکومت کے انسانیت سوز سلوک پر سراپا احتجاج ہیں. حکومت ڈنڈے برسانے کی بجائے حقوق دے اور تمام ایڈہاک اساتذہ کو مستقل کرے. ڈنڈے برسانا کون سا انصاف ہے
کرامت تنولی۔۔صدر آل این ٹی ایس ایڈھاک ٹیچرز ہری پور

Photos from All NTS Qualified Teachers Association Haripur's post 10/02/2021

ہری پور
آل این ٹی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ہری پور کے صدر جناب ممتاز خان صاحب اور تیمور خان صاحب سرکاری ملازمین کے اسلام آباد دھرنے میں شریک۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Haripur