Ehsan Cadet Academy Haripur

Ehsan Cadet Academy Haripur A Cadet Making Institution

*🇵🇰 PMA 159 LONG COURSE 🎖️**📅 Registration Last Date: 23 October 2026**⏳ Don’t Wait — Apply Now!**📝 Apply yourself and s...
23/09/2026

*🇵🇰 PMA 159 LONG COURSE 🎖️*

*📅 Registration Last Date: 23 October 2026*

*⏳ Don’t Wait — Apply Now!*

*📝 Apply yourself and share this important information with your friends so they can also apply on time. 🤝*

*🎯 For PMA 159 Test Preparation & Guidance*

*📲 Contact WhatsApp: 03479575758

🌟 *الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی* 🌟Beacon Public School & College Haripur کے حالیہ نتائج نے ایک بار پھر ادارے کی بہتر...
22/09/2026

🌟 *الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی* 🌟

Beacon Public School & College Haripur کے حالیہ نتائج نے ایک بار پھر ادارے کی بہترین تعلیمی کارکردگی اور اساتذہ کی انتھک محنت کو ثابت کر دیا ہے۔ 📚✨

🎓 شاندار نتائج — روشن مستقبل کی ضمانت

یہ کامیابی ہمارے قابلِ فخر طلبہ و طالبات، محنتی اساتذہ اور معزز والدین کی مشترکہ کاوشوں کا ثمر ہے۔

ہم تمام کامیاب طلبہ و طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐

Beacon Public School & College Haripur
تعلیم، تربیت اور کامیابی کا سفر جاری ہے۔ 🌟

Another Achievement Proud moment for Haripur We are incredibly proud to announce that our three Student Fatiha Noor, Lar...
22/09/2026

Another Achievement

Proud moment for Haripur

We are incredibly proud to announce that our three Student Fatiha Noor, Laraib Toufile and Rumaisa Khalid has officially Qualified for the AFNS Test, held in Rawalpindi.

This is a monumental step toward your dream of serving with honor.

Congratulations to all Achievers

Your hard work, discipline, and dedication have truly paid off.

Ehsan Cadet Academy celebrates this incredible success and wishes you all the very best for the next stages of your journey. Keep soaring higher! 🎓🩺🇵🇰

پاکستان ائیر فورس کیڈٹ کالج مری میں 8th کلاس سے 12th کلاس تک سکالرشپ پہ تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع 💔 اگر آپ کا بچہ رو...
20/09/2026

پاکستان ائیر فورس کیڈٹ کالج مری میں 8th کلاس سے 12th کلاس تک سکالرشپ پہ تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع

💔 اگر آپ کا بچہ روایتی اکیڈمی سے تیاری کے باوجود PAF College Sargodha کا ٹیسٹ پاس نہیں کر سکا، تو اس کے خواب کو وہیں ختم نہ ہونے دیں۔

کبھی کبھی بچے میں کمی نہیں ہوتی، بس طریقۂ تیاری بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

✈️ اب اس کے سامنے ایک اور موقع ہے — PAF College Lower T**a, Murree

اس بار صرف اکیڈمی نہیں، طریقہ بدل کر دیکھیں۔
ایک بار Ehsan Cadet Academy کو بھی موقع دیں۔

ان شاء اللہ ہم آپ کے بچے کی کمزوریوں کو سمجھ کر، درست رہنمائی، بھرپور پریکٹس اور مسلسل محنت کے ساتھ اسے ایک نئی کامیابی کے لیے تیار کریں گے۔

❤️ ایک ناکامی، بچے کے خواب کا اختتام نہیں ہوتی۔
کبھی کبھی اگلی کوشش ہی زندگی بدل دیتی ہے۔

📢 آج بھی Admission Open ہے
📞 03479575758

Ehsan Cadet Academy Haripur
✨ ایک نئی کوشش… ایک نئی امید… ان شاء اللہ ایک نئی کامیابی!

الحمد اللہ
32 Remarkable Verifiable Results in PAF College Sargodh 2026

شہزاد گل، Small Industry Vermasilli کے صاحبزادے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے ہونہار اسٹوڈنٹ عبداللہ شہزاد کو پاکستان ای...
20/09/2026

شہزاد گل، Small Industry Vermasilli کے صاحبزادے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے ہونہار اسٹوڈنٹ عبداللہ شہزاد کو پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹ کالج PAF کالج سرگودھا کا ٹیسٹ میڈیکل اور انٹرویو پاس کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے بہترین مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں

حویلیاں سے تعلق رکھنے والے حوالدار گلزار کے بیٹے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے سٹوڈنٹ، محمد حذیفہ گلزار کو پاکستان ایئر ...
20/09/2026

حویلیاں سے تعلق رکھنے والے حوالدار گلزار کے بیٹے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے سٹوڈنٹ، محمد حذیفہ گلزار کو پاکستان ایئر فورس کی کیڈٹ کالج PAF College Sargodh کا ٹیسٹ، میڈیکل اور انٹرویو پاس کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
32 Remarkable Verifiable Results in PAF College Sargodh 2026

19/09/2026
ظہیر اختر صاحب سگما پرنٹنگ پریس کے صاحبزادے، اور احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے ہونہار طالب علم محمد رحیم اللہ کو پاکستان ...
19/09/2026

ظہیر اختر صاحب سگما پرنٹنگ پریس کے صاحبزادے، اور احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے ہونہار طالب علم محمد رحیم اللہ کو پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹ کالج سرگودھا کا ٹیسٹ کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے بہترین مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں
32 Remarkable Verifiable Results in PAF College Sargodh
Ehsan Cadet Academy Haripur
03479575758

چیف شوکت حیات آف جٹی پنڈ (محروم) کے پوتے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے سٹوڈنٹ عرفان اللہ کو پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹ کا...
19/09/2026

چیف شوکت حیات آف جٹی پنڈ (محروم) کے پوتے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے سٹوڈنٹ عرفان اللہ کو پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹ کالج PAF SARGODHA کا ٹیسٹ کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے بہترین مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ہیں۔
Ehsan Cadet Academy Haripur
32 Remarkable Verifiable Results in PAF College Sargodh 2026

اعجاز خان گجل آف سکندر پور کے صاحبزادے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے سٹوڈنٹ، طلحہ خان گجل کو پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹ ک...
19/09/2026

اعجاز خان گجل آف سکندر پور کے صاحبزادے، احسان کیڈٹ اکیڈمی ہری پور کے سٹوڈنٹ، طلحہ خان گجل کو پاکستان ایئر فورس کے کیڈٹ کالج PAF SARGODHA کا ٹیسٹ میڈیکل اور انٹرویو کوالیفائی کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے بہترین مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں

Address

Beacon Public School Montessori Campus Shakr Shah Road Haripur
Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan Cadet Academy Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ehsan Cadet Academy Haripur:

Shortcuts

Share