Dr.Qasim Academy of Homoeopathy

Dr.Qasim Academy of Homoeopathy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Qasim Academy of Homoeopathy, Education, Behind Maga Mall & Mazan Bank Tehsil road Harīpur , Khyber Pakhtunkhwa Pakista, Haripur.

پروسٹیٹ گلینڈ کی انفیکشن ، انفیکشن کہ جس میں پروسٹیٹ کا سائز بڑھ جانے کی وجہ سے پیشاب کی نالی میں رکاوٹ پیدا ھو جاتی ھے ...
25/02/2023

پروسٹیٹ گلینڈ کی انفیکشن ، انفیکشن کہ جس میں پروسٹیٹ کا سائز بڑھ جانے کی وجہ سے پیشاب کی نالی میں رکاوٹ پیدا ھو جاتی ھے پیشاب رک رک کر قطرہ قطرہ آتا ھے رات کو پیشاب بار بار آتا ھے ایسی کنڈیشن میں ھومیوپیتھک ادویات انتہائی موثر ھیں جو اللہ کے فضل سے آپ کو غیر ضروری سرجری سے بچاتی ھیں۔

پروسٹیٹ گلینڈ کی تکلیف عمومی طور پر 40 سال کے بعد مردوں کو ھونے لگتی ھے لیکن 50 سے 60 سال کے مردوں کا یہ عام مسلہ ھے جب کہ اس کی سوزش نوجوانوں کو بھی ھو سکتی ھے ۔

#پروسٹیٹ گلینڈ کے متعدد فنکشنز ھیں اک تو یہ اک مخصوص prostatic fluid تیار کرتا ھے #سپرمز سلز کی زندگی اور انکی مومنٹ کے لیے ضروری ھوتا ھے دوسرا پروسٹیٹ گلینڈ کی ھی بدولت سیمن اک مخصوص پریشر سے نکلتی ھے اگر سیمن کا والیوم یا پریشر کم ھو جاے تو اسکا اک سبب پروسٹیٹ کی خراب صحت بھی ھو سکتی ھے پروسٹیٹ گلینڈ کی سوزش ھومیوپیتھک ادویات سے بڑے موثر انداز سے شفایاب ھو جاتی ھے ۔

ھومیوپیتھک ڈاکٹر محمد قاسم تیموری
اپوائنٹمنٹ 03348917159

۔

۔

۔




***m

Address

Behind Maga Mall & Mazan Bank Tehsil Road Harīpur , Khyber Pakhtunkhwa Pakista
Haripur
22620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Qasim Academy of Homoeopathy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category