Education and Knowledge

Education and Knowledge

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education and Knowledge, Education, Haripur.

تعلیم اور علم
علم روشنی ہے، اور ہم یہ روشنی ہر گھر تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ ا
https://www.youtube.com/@TheLearningPoint-786

ہماری کوشش ہے کہ سیکھنے کو آسان، دلچسپ اور مؤثر بنایا جائے۔
🔸 تعلیمی معلومات
پیج کو لائک اور فالو کردیں ۔

17/11/2025

پیپر بیسڈ اسکریننگ ٹیسٹ والوں کیلئے خوشخبری!
امیدواروں کے وفد نے آج وزیرِ اعلیٰ اور ایٹا ڈائریکٹر سے ملاقات کی۔ وفد نے میرٹ 30 فیصد تک کم کرنے کا مطالبہ کیا، جس پر وزیرِ اعلیٰ نے CBT ٹیسٹ کا بندوبست کرنے کی ہدایت دی اور ایٹا ڈائریکٹر نے میرٹ کم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
https://youtu.be/-c99VyT96I8?si=U9AUFKxIIkULGzv5

16/11/2025

2nd year unit 12

01/11/2025

2nd year unit 11

31/10/2025

GPS Jalees

23/10/2025

2nd year unit 10

23/10/2025

*"وہ شخص جو مقصد کے ساتھ چلتا ہے، اُسے ہجوم کی تالیاں درکار نہیں ہوتیں، کیونکہ اُسے پہلے ہی معلوم ہوتا ہے کہ وہ کہاں جا رہا ہے۔"*

*ایسا انسان نہ شور سے بہکتا ہے اور نہ خاموشی سے گھبراتا ہے۔ اُس کی نگاہیں اُس کا قطب نما ہیں اور اُس کا حوصلہ اُس کی طاقت۔ وہ جانتا ہے کہ اصل سفر تعریف کے شور کا محتاج نہیں، بلکہ اُس منزل تک پہنچنے کا ہے جس کا خواب صرف اُس نے دیکھا ہے*

19/10/2025

ایٹا پاس امیدواروں کیلئے خوشخبری!

محکمہ تعلیم کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایٹا کے ذریعے PST ٹیسٹ پاس کرنے والے تمام امیدواروں کو بھرتی میں شامل کیا جائے گا، چاہے اُن کی اپنی یونین کونسل میں آسامی خالی نہ ہو۔
ایسے امیدواروں کو قریبی یا ملحقہ یونین کونسل میں تعینات کیا جائے گا تاکہ میرٹ پر پاس ہونے والا کوئی بھی امیدوار محروم نہ رہے۔
میرٹ کمی کے حوالے سے سیکرٹری ایجوکیشن کی کہلی کچہری میں گفتگو!
سپیشل سیکرٹری ایجوکیشن نے میرٹ صرف 45 فیصد تک کم کرنے کا عندیہ دیا،جبکہ باقی آسامیوں کو دوبارہ مشتہر کیا جائے گا۔

محکمہ تعلیم کھلی کچہری۔

17/10/2025

Unit 9 2nd year

Photos from Education and Knowledge's post 14/10/2025

1st year unit 8

14/10/2025

امیری گزرا ہوا کل نہیں خرید سکتی مگر غریبی میں محنت سے آنے والا کل بدلا جا سکتا ھے....

12/10/2025

2nd year unit 8

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Haripur