Adnan Online Quran Accadmy

Adnan Online Quran Accadmy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adnan Online Quran Accadmy, Education, Haripur.

29/04/2023
22/01/2021
18/01/2021

ایک مثال ایک سبق

بگڑتامعاشرہ دین سےدوری کانتیجہ!
تربیت کافقدان کہیئےیاپھردین سےدوری کانتیجہ بات ایک ہی ہے۔میں جب حفظ کرنےجامعہ مفتاح العلوم حیدرآبادمیں لگاتومیرےاستادمحترم جناب قاری نظر محمدصاحب دامت برکاتھم نےشروع میں ہی سمجھادیاکہ چھوٹےبچوں کوبڑوں سےفری ہونے،مزاق کرنے،اورچھٹی میں عصرکےبعدبھی ساتھ گھومنےکی اجازت نہیں،اورخصوصی نظررکھی جاتی تھی،اور سونےکےچھوٹےلڑکوں اوربالغوں کےکمرےبھی الگ تھے۔اوراستادمحترم نےبڑوں کاادب و احترام و عزت کرنا بھی سکھایا۔اور والد محترم قبلہ قاری حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ بھی عشاء کےبعد کہانیوں،قصوں،اور واقعات کےزریعہ تربیت جاری رکھتے۔

آج جب نئے نوجوانوں کودیکھتاہوں تودکھ ہوتا ہے۔
ایک مرتبہ ہوسڑی کی بس میں عشاء کےبعد گھرجارہا تھاتو بس بھرگئی۔ کنڈیکٹرنےدوسروں کوکہا اوپرجاکر بیٹھ جائیں۔توایک نےسندھی میں کہاکہ "اوپرسردی ہےاگرایک عورت بھی اوپرہمارےساتھ چھوڑدو توہم سب اوپربیٹھ جائیں گے۔"

ماں دو سال کے بچے کو بہانے بہانے سے گالیاں دے رہی ہے۔یہ بچہ بڑا ہوکر گالیاں نہیں سیکھے گا تو کیا دعائیں سیکھے گا؟بچوں کی تربیت ماں تب کرے جب خود تربیت یافتہ ہو،ماں کے پاس ڈراموں،فلموں سے فرصت نہیں تو بچوں کو کارٹون لگا کر دے دیئے جاتے ہیں،اب جو بچے کارٹون دیکھ دیکھ کر بڑے ہوے ہوں وہ کارٹونوں والی حرکتیں نہیں کریں گے تو کیا فرشتوں والی حرکتیں کریں گے؟ اسی لیے کہا جاتا ہے "تم مجھے ایک اچھی ماں دے دو،میں تمھیں ایک اچھا معاشرہ دیدوں گا۔
آج عورتوں پر انکو گمراہ کرنے کی محنتیں خوبصورت نعروں کی آڑ میں کی جارہی ہیں۔
"میرا جسم میری مرضی"
"بی بی کان کھول سن ! جسم بھی اللہ نے دیا ہے ،جسم بھی اللہ کی امانت ہے اس پر مرضی بھی اللہ کی چلے گی۔"
آج کل اسلام آباد میں سڑکوں پر ایک بالکل الگ ننگی عورت نکل آئی۔ کہ آزاد پیدا ہوئی ہوں آزاد گھوم رہی ہوں یہ فطرت پسندی ہے۔ تو پھر اپنے سب دانت بھی تڑوالو ! کیونکہ پیدا ہوتے ہوے تو دانت بھی نہیں تھے۔
غرض کہ اسلام،دین ہی ہر خوبی کا زریعہ ہے۔روشنی ہے۔بلندی ہے۔اسے چھوڑیں گے تو ہر برائی میں پھنسیں گے۔جہالت کے اندھیروں میں ڈوب جائیں گے،اور زلت کی پستیوں اور گڑھوں میں گر جائیں۔

واپس آجاؤ! لوٹ آؤ! اپنے رب کی طرف،اس سے پہلے پہلے کہ بہت دیر ہوجاے۔اس سے پہلے کہ زبان و دل پر بھی تالے لگ جائیں۔

16/01/2021

Like and share plz

13/01/2021

Address

Haripur

Telephone

+923009691516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Online Quran Accadmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Adnan Online Quran Accadmy:

Shortcuts

Share

Category