Intelligence Room

i am student of Bachelor of Vision Sciences at Khyber medical university Peshawar (Pakistan Institute of Community Opthalmology Peshawar)

28/06/2020

Time-lapse from Abbottabad to Namli Maira, Galiyat- Abbottabad

13/06/2020

Get well soon 🤞🤞🤞

22/05/2020
29/01/2020

⚔️🖤⚔️

08/01/2020
02/01/2020
25/12/2019

پاکستان میں 26 دسمبر صبح 7:34am پہ سورج گرہن شروع ہو گا جو 8:40am پر سب سے زیادہ ہو گا اور 10:10am پر ختم ہو جائے گا.

یہ سورج گرہن اتنا شدید ہو گا کہ تقریباً 80% سورج چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور دن میں رات کا گمان ہونے لگے گا.

ایسا سورج گرہن پاکستان میں تقریباً 20 سال بعد ہونے جا رہا ہے یعنی ہم میں بہت سے لوگ اپنی زندگی میں پہلی بار مکمل شعور کے ساتھ ایسا منظر دیکھیں گے.

سورج گرہن دیکھنے کا یہ شوق بہت خطرناک ثابت ہو سکتا ہے. اس لیے ہمیں کچھ بنیادی باتیں سمجھنا ہوں گی اور دوسروں کو بھی اس سے آگاہ کرنا ہوگا.

سورج گرہن اس وقت ہوتا ہے جب چاند اپنے مدار میں حرکت کرتا ہوا سورج اور زمین کے بالکل اس طرح درمیان میں آجاتا ہے کہ سورج کو ڈھک دیتا ہے.

اس سے سورج کی روشنی سیدھی زمین تک پہنچنے کی بجائے چاند سے ٹکرا کر زمین تک پہنچتی ہے اور ایسی بہت سی خطرناک ریڈیائی شعائیں زمین تک آ جاتی ہیں جو عام دنوں میں زمین تک نہیں پہنچ پاتی.

اگر کوئی انسان تھوڑی دیر کے لیے گرہن کی طرف دیکھے تو یہ شعائیں آنکھ کے پردے کو بری طرح جلا دیتی ہیں. اس بیماری کو میڈیکل سائنس میں Solar Eclipse Retinopathy کہا جاتا ہے

آنکھ کے پردے میں چونکہ درد محسوس کرنے کا نظام (pain receptors) نہیں ہوتا اس لیے اس کے جلنے کی کوئی تکلیف نہیں ہوتی اور انسان مکمل نظر ختم ہونے تک اس نقصان سے لاعلم رہتا ہے.

اس بیماری سے یا تو نظر مکمل طور پہ ختم ہو جاتی ہے یا ساری زندگی دھندلا دکھائی دیتا ہے. بعض لوگوں میں اس سے کلر بلائنڈنس (color blindness) بھی ہو جاتی ہے جس سے ان میں عمر بھر کے لیے مختلف رنگوں میں فرق کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے.

یاد رکھیں!!!! یہ ایک لاعلاج بیماری ہے اور کسی دوائی یا آپریشن سے اس کا علاج ممکن نہیں ہے.

اس سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ سورج گرہن کے دوران زیادہ وقت گھر کے اندر گزارا جائے اور سورج کی جانب بالکل نہ دیکھا جائے. بچوں کو باہر نہ جانے دیا جائے. حاملہ خواتین خاص طور پر گھروں سے بالکل باہر نہ نکلیں ورنہ ان کے بچے میں کسی بھی قسم کی مستقل معزوری ہونے کا اندیشہ ہے.

سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے ایسے خاص چشمے بنائے جاتے ہیں جن پہ anti reflective coating کی تہہ چڑھی ہوتی ہے. یہ عام طور پر ویلڈر حضرات اپنے کام میں استعمال کرتے ہیں. آپ ان کی مدد سے اس قدرتی منظر کا نظارہ کر سکتے ہ

05/12/2019

Address

Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Intelligence Room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Intelligence Room:

Shortcuts

Share

Category