04/06/2024
Learn Quran with Hafiz Idrees Ahmad
Online Quran Academy. for contact +923115620634
04/06/2024
Hello i'm Joseph Stephens
Hello i'm Kimberly Morrissey
یہ قرآن تو نصیحت ہے سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا ) راستہ اختیار کر لے
سورۃ مزّمّل 19☞◆💓
تمام دوستوں کو انکی فیملی کو میری طرف سے عید مبارک تقبل اللہ منا ومنکم
🥀 _*یومِ جمعـــہ کے مختصــر اہم کام احــادیثِ مبارکہ کی روشنی میں*_ 🥀
*🌹فضیلت یومِ جمعــہ:* سب سے بہترین دن جب سورج طلوع ہوتا ہے *جــــمعہ* کا دن ہے۔
📚(صحیح مسلم: ٨٥٤)
*① جمعـــہ کے دن فجـــر کی فرض نماز میں "سورہ سجــدہ" اور "سورہ دھــر" کی تلاوت کرنا*
📚(صحیح مسلم: ٨٨٠)
*② مســــــواک کرنا-*
📚 (صحیح البخاری-٨٨٠)
*③ مرد کا خـود بھی غســــــل کرنا اور بیـوی کو بھی غسـل کی تاکیـد کرنا*
📚 (جامع الترمذی:٤٩٦ -حسن)
*④ صاف ستھرے کپــــڑے پہننا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٧)
*⑤ خــــوشبو لگانا اور بالوں میں تیــل لگانا*
📚(صحیح البخاري: ٨٨٣)
*⑥ جــمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا*
📚(سنن ابوداؤد :٣٤٥)
*⑦ جمعـہ کے لئے امام سے پہلے مسجــد میں حاضـر رہنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑧ مسجــد میں داخل ہوتے ہی دو رکعت نفل(تحیة المسجد) ادا کرنا*
📚(صحیح البخاری: ١١٦٧)
*⑨ خـطیب( امام)کے قریب بیٹھنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑩ مقتدیوں کا خطبہ جمعہ غور سے اور خاموشی کے ساتھ سے سننا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑪ دوران خطبہ فضول باتیـں اور فضول کام قطعاً نہ کرنا*
📚 (سنن ابوداؤد: ٣٤٥)
*⑫ امــام کا نمازِ جمعہ میں "سورہ اعلیٰ اور سورہ غاشیہ" یا "سورہ جمعہ و سورہ منافقون" کی تـلاوت کرنا*
📚(صحیح مسلم: ٨٧٨- ٨٧٩ )
*⑬ جـمعہ کے بعد مسجد میں ہی 6 یا 4 رکعت سنت ادا کرنا اور اگر گھر میں ادا کرنا چاہیں تو صرف 2 رکعت پڑھنا*
📚(سنن ابی داود: ١١٣٠)
*⑭ کثـرت سے درود ابراہیمی پڑھنا*
📚(صحیح مسلم : ٩١٢)
*⑭ سورة الکہف کی تلاوت کرنا*
📚(صحیح الجامع-٦٤٧٠)
*⑮ جـمعہ کے دن صدقــــہ کا اہتمام کرنا*
📚(منصف عبدالرزاق:٥٥٥٨)
*⑯جمعـــہ ادا کرنے کے بعد قیلولہ کرنا پھر کھانا کھانا*
📚(مسند احمد: ٢٧٣٣)
👆🏻*آغازِ سحر اللّٰه تعالٰی کے با برکت نام سے*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Haripur