GHS Kalinjar

GHS Kalinjar

Share

Located in Kalinjar, Haripur.

11/03/2026
01/01/2026

اج مورخہ 31 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر میں فرسٹ سمسٹرکے رزلٹ میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر پرنسپل جناب ساجد خان صاحب اور کنٹرولر ایگزامینیشن جناب مولانا قاضی فخر الحسن صاحب اور جملہ سٹاف نے پوزیشن ہولڈر بچوں میں انعامات تقسیم کیے، والدین اور بچوں کو مبارکباد دی۔

31/12/2025

اج 31 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر میں قاضی افاق صاحب نے اپنی پوسٹ کا چارج لیا اس موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر کہ پرنسپل ساجد خان اور دیگر سٹاف نے قاضی افاق صاحب کو مبارکباد پیش کی
اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Photos from GHS Kalinjar's post 03/12/2025

استاد الاساتذہ جناب محمد رحمان صاحب گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر میں تشریف لائے سکول کے معیار تعلیم کو دیکھتے ہوئے انہوں نے پرنسپل اور اساتذہ کے کردار کو خوب سراہا۔سکول کی کامیابی کے لیے شیخُ الفضیلت، ضیاءُ الملّت، مُقتدائے اِھلِسنت، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، شیخُ المشائخ، فخرِ دنیا، قُطبِ عالم، ولیِ کامل قاضی فخر الحسن صاحب نے دعا فرمائی۔
گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر کی نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کی جھلکیاں۔

Photos from GHS Kalinjar's post 24/10/2025

الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر زونل چیمپین بن گیا
انچارج پرنسپل جناب ساجد خان صاحب کی طرف سے تمام اساتذہ کرام،طلباء، والدین اور اہل علاقہ کو مبارک باد
یہ کامیابی احسان الہی صاحب کی محنت اور لگن کی بدولت ممکن ہوئی

Photos from GHS Kalinjar's post 24/10/2025

اج مورخہ 23 اکتوبر 2025 کو گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر میں زونل سپورٹ مقابلوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خطیب تناول مولانا مفتی قاضی فخر الحسن صاحب نے مہمانوں کو خوش امدید کہا اور کھیلوں کی افادیت پر روشنی ڈالی۔
انچارج پرنسپل ساجد خان صاحب نے زونل سیکرٹری تاج گوہر صاحب کا کلنجر انے پر شکریہ ادا کیا۔
زونل سیکرٹری تاج گوہر صاحب نے گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کلنجر کی سرزمین نے علمی میدان ہو یا کھیلوں کا میدان ہمیشہ اپنا لوہا منوایا ہے۔

27/07/2025

میٹرک ایگزامز نتائج سالانہ 2025
ترقی کی طرف ایک اور اہم قدم
گورنمنٹ ہائی سکول کلنجر کا شاندار رزلٹ۔
کلاس 9th کا رزلٹ 100%
کلاس 10th کا رزلٹ 98.3%
پرنسپل صاحب اور دیگر سٹاف کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز بچوں اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارکباد۔

کلاس 9th کے پوزیشن ہولڈر بچوں کے نام

شاہزیب احمد
Position: 1st
Marks : 546
Percentage: 91%
Grade: A1

سیف اللہ خان
Position: 2nd
Marks: 508
Percentage: 84.6%
Grade: A1

شاہ میر اخلاق
Position: 3rd
Marks: 506
Percentage: 84.3%
Grade: A1

شیراز احمد
Position: 4th
Marks: 504
Percentage: 84%
Grade: A1

محمد اسحاق
Position: 5th
Marks: 495
Percentage: 82.5%
Grade: A1

*کلاس 10th کے پوزیشن ہولڈر بچوں کے نام*

مزمل رفیق
Position: 1st
Marks: 934
Percentage: 78%
Grade: A

تجمل صغیر
Position: 2nd
Marks: 871
Percentage: 73%
Grade: A

ثناءاللہ
Position: 3rd
Marks: 864
Percentage: 72%
Grade: A

محمد موسی
Position: 4th
Marks: 862
Percentage: 71.8%
Grade: A

ولید احمد
Position: 5th
Marks: 859
Percentage: 71.5%
Grade: A

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Haripur

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:30
Tuesday 07:00 - 14:30
Wednesday 07:00 - 14:30
Thursday 07:00 - 14:30
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 07:00 - 14:30