📝 کسی بھی کورس میں داخلہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پر کریں:
👉 [https://online.alhasanainofficial.com/]
📲 مزید معلومات و تفصیلات کے لیے رابطہ کریں:
0320-6632142 | 0334-6897058
AJ Official
Official Fb page of AJ Official. Follow us for exclusive and relevant gripping reminders.
07/08/2026
پی جا ایام کی تلخی کو ہنس کے ناصر
غم کے سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
جامعہ رشیدیہ کے بیان کی خوبصورت جھلکیاں۔
مکمل بیان کل رات 9:00 بجے نشر کیا جائے گا ان شاء اللہ
04/08/2026
مولانا طارق جمیل صاحب مسجد اسماعیل، تبلیغی مرکز، فیصل آباد میں شبِ جمعہ بیان فرمائیں گے۔
6 اگست بروز جمعرات بعد از نمازِ مغرب
03/08/2026
مولانا طارق جمیل صاحب کی اپنے مادری علمی جامعہ رشیدیہ ساہیوال آمد اور بیان
ڈی پی او حافظ آباد رانا فواد احمد کی والدہ ماجدہ کی قل خوانی میں مولانا طارق جمیل صاحب کی ساہیوال آمد اور بیان
31/07/2026
مولانا طارق جمیل صاحب 72 سال کی عمر میں معالج ڈاکٹر عفان قیصر کے ساتھ۔فٹنس کا یہ لیول ڈاٸٹ اور بہترین ورزش کانتیجہ۔مولانا صاحب ہم سے کے لیے اس عمر میں صحت کا اتنا خیال رکھ کر اولین مثال ہیں۔
Allah ko Pehchano
28/07/2026
جامعة الحسنین میں تمام برانچز کے اساتذہ کی سالانہ میٹنگ میں مولانا طارق جمیل صاحب کی آمد، اصلاحی بیان اور اساتذہ میں تقسیم اسناد
28/07/2026
مولانا طارق جمیل صاحب 30 جولائی 2026 بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب، فیصل آباد تبلیغی مرکز میں شبِ جمعہ بیان فرمائیں گے، ان شاء اللہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Address
Sector Nr #2, Kangra Colony
Haripur
22680