10/05/2026
🌸 ہمارے جوشیلے فالکنز کی طرف سے پیاری ماؤں کے نام 🌸
آج کے دن کو خاص بنانے کے لیے بچوں نے محبت بھرے کارڈز تیار کیے اور اپنی ماؤں کو دل سے مبارکباد پیش کی۔
پلے گروپ کے بچوں نے دلکش رائمز پر پرفارمنس دے کر محفل کو مزید رنگین بنا دیا۔
یہ ننھے لمحات، خالص محبت اور معصوم جذبات کی خوبصورت عکاسی ہیں۔
💖 تمام ماؤں کو مدرز ڈے کی ڈھیروں مبارکباد 💖