Mawlana Niaz Ali Niazi

Mawlana Niaz Ali Niazi مولانا نیازی علی نیازی صاحب کا آفیشل پیج، اسلامی ویڈیوز، تقاریر اور لیکچرز کے لیے لائک اور فالو کریں،
رابطہ نمبر، واٹس ایپ 03079967375

21/09/2026

درود پڑھنے سے ثواب ملتا ہے، سلام پڑھنے سے جواب ملتا ہے۔ خوبصورت پیغام کے ساتھ علامہ مولانا نیاز علی نیازی صاحب نے ایمان تازہ کر دیا۔ سماعت فرما کر ثواب کی نیت سے شئیر کریں

゚

14ویں سالانہ مرکزی میلادِ مصطفیٰ و ختم نبوت کانفرنس بمقام رہائش گاہ علامہ مولانا نیاز علی نیازی صاحب جی ٹی روڈ کوٹ نجیب ...
30/08/2026

14ویں سالانہ مرکزی میلادِ مصطفیٰ و ختم نبوت کانفرنس بمقام رہائش گاہ علامہ مولانا نیاز علی نیازی صاحب جی ٹی روڈ کوٹ نجیب اللہ میں منعقد ہوئی، جسکی صدارت پیر سید مقبول حسین شاہ صاحب نے فرمائی، سرپرستی علامہ مولانا نیاز علی نیازی صاحب نے فرمائی، خصوصی خطاب علامہ خواجہ کلیم الحق قادری صاحب نے فرمایا، قاری سعد اللہ شاکر صاحب نے تلاوتِ کلامِ پاک سے پوری محفل کو رونق بخشی۔ علاقہ بھر سے علماء کرام ، مشائخ عظام اور ثناء خوانانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حاضری پیش کی ۔۔ تصویری مناظر ملاحظہ فرمائیں۔

26/08/2026

کوٹ نجیب اللہ عید میلاد النبی کے جلوس میں مرکزی سٹیج پر علامہ مولانا نیاز علی نیازی صاحب نے 295C اور تحفظ ناموس رسالت کے خلاف سرگرم سیکولر اور لبرل عناصر کے متعلق قرار داد پیش کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے بھرپور مطالبہ کیا۔ سماعت فرما کر اپنا فرض سمجھتے ہوئے آگے بھی شیئر کریں۔
Uploaded by Fasih Ul Hasnain Niazi

゚ #لبیک

25/08/2026
24/08/2026

علامہ مولانا نیاز علی نیازی صاحب نے کمال کر دیا،ذوق والے احباب ضرور سماعت فرمائیں۔


゚

19/08/2026

خواجہ امیر خسرو کا فارسی کلام علامہ مولانا نیاز علی نیازی صاحب نے بہترین وضاحت کے ساتھ سمجھایا۔
ایک دفعہ ضرور سماعت فرمائیں۔

゚

16/08/2026

خطاب:علامہ مولانا نیاز علی نیازی، اللہ کے ولی زندہ ہیں۔
سن کر دوستوں کے ساتھ شئیر بھی فرمائیں۔

03079967375برائے رابطہ ، صاحبزادہ فصیح الحسنین نیازی
ﷺ ﷺ ﷺ ؓ

Address

Haripur
Haripur
22660

Telephone

+923335758198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mawlana Niaz Ali Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mawlana Niaz Ali Niazi:

Shortcuts

Share

Category