14/12/2023
iqra islamic school muslimabad
iqra islamic school
14/12/2023
آج مورخہ 13..12..23..کو حسب روائیت اقرا اسلامیک سکول مسلم آباد کا سالانہ پیکنیک ٹور تھا سکول اتظامیہ کی زیرنگرانی بچوں کو joyland راولپنڈی لے جایا گیا جس سے بچے پورا دن انتہائ خوش گوار موڈ میں رہے اور مختلف جھولوں سے خوب لطف اندوز ہوے اس سے بچوں کی سیرو تفریح ہوئ اور مختلف چیزیں دیکھ کر علم میں اصافہ بھی ہوا ۔۔ٹریپ صبح 8.30 سے مسلم آباد روانہ ہوا اور اللہ کے فضل سے خریت کے ساتھ شام 5.40 پر مسلم آباد صدیق اکبر چوک مسلم آبا پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔اقرا سکول مسلم آباد ۔۔۔۔

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Iqra Islamic School Muslimabad
Haripur