GHS Ghazi Official

GHS Ghazi Official Govt High School in Ghazi (Haripur KPK)
main school in Ghazi city with best education system.

Muhammad Azam Khawaja
30/07/2026

Muhammad Azam Khawaja

05/06/2026

Javed Qureshi sab

06/01/2025

(ضروری اطلاع)
موسم سرما کی تعطیلات ختم ھونے پر تمام سرکاری تعلیمی ادارے کل 7 جنوری 2025 بروز منگل کھلیں گے-
والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کو مکمل سکول یونیفام میں بمعہ سویٹر اور گرم ٹوپی پہنا کر بروقت سکول بھیجیں-
پرائمری سکول حاضری : 08:30
ہائی اور ہائیر سیکنڈری حاضری: 08:15

01/09/2024

2 ستمبر 2024 ۔ کل سے سکولوں کے اوقات کار درجہ ذیل ہونگے۔

پرائمری سکولز
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی : 12:35 بجے

مڈل/ہائی سکولز
حاضری: 7:30 بجے
چھٹی: 1:35 بجے

خیبر پختونخوا پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل کے لیے آن لائن درخواست جمع کرواۓ ۔
21/08/2024

خیبر پختونخوا پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل کے لیے آن لائن درخواست جمع کرواۓ ۔

19/04/2024

Today weather ☁️

رمضان المبارک اوقات کار برائے سکولPrimary school 7:30am to 11:10amMiddle/High/higher secondary school 7:30 to 12:15.
09/03/2024

رمضان المبارک اوقات کار برائے سکول
Primary school 7:30am to 11:10am
Middle/High/higher secondary school 7:30 to 12:15.

23/02/2024

اطلاع عام

آج اور کل ٹی ایچ کیو غازی میں 10 سے 12 بجےتک "فری آئ کیمپین" مطلب آنکھوں کا فری چیک اپ بمعہ میڈیسن اور آنکھوں کی سرجری این جی اوز کی طرف سے فری دی جا رھی ھے

مہربانی فرما کر زیادہ سے زیادہ اس میسج کو صدقئہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں

Time: 10 to 12'o clock
Civil hospital Ghazi
Feb,23 & Feb,24

پاکستان نیوی میں بطور سیلر ملازمت کے مواقع۔۔آن لائن اپلائی 28 جنوری سے 11 فروری تک۔اہلیت: میٹرک سائنس 60 فیصد مارکس، عمر...
28/01/2024

پاکستان نیوی میں بطور سیلر ملازمت کے مواقع۔۔
آن لائن اپلائی 28 جنوری سے 11 فروری تک۔
اہلیت: میٹرک سائنس 60 فیصد مارکس، عمر کی حد 21 سال

بوائز ہائی سکول غازی کے چوکیدار ساجد علی ولد محمد مسکین کی ہائی سکول غازی سے نعش برآمد۔تفصیلات کے مطابق ساجد علی رات کی ...
04/08/2023

بوائز ہائی سکول غازی کے چوکیدار ساجد علی ولد محمد مسکین کی ہائی سکول غازی سے نعش برآمد۔
تفصیلات کے مطابق ساجد علی رات کی ڈیوٹی پر تھا۔ صبح دوسرا چوکیدار ڈیوٹی پر آیا تو ساجد اسٹاف روم کا دروازہ اندر سے بند کر کے اندر سو رہا تھا۔ دروازہ کھٹکھٹانے پر ساجد نے درواذہ نہ کھولا جس پر کھڑکی توڑ کر ملازم اندر داخل ہوئے تو ساجد در فانی سے کوچ کر چکا تھا جس کی نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

Address

Haripur
22861

Opening Hours

Monday 07:00 - 11:30
Tuesday 07:00 - 11:30
Wednesday 07:00 - 11:30
Thursday 07:00 - 11:30
Friday 07:00 - 11:30
Saturday 07:00 - 11:30

Telephone

+92995660065

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Ghazi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Ghazi Official:

Shortcuts

Share

Category