Youth of Pakistan

Youth of Pakistan Positive Pakistan

The goal the YPP initiative is to educate the Pakistani Youth about politics and democracy and to demonstrate to them how Parliaments are able to:

do legislation;

debate matters of national and international concern;

demand accountability from those in government;

discuss legislation in committee;

change government without recourse to civil disorder; and

make and enforce their own rules of conduct.

Fact
28/09/2023

Fact

24/01/2023

اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَهَا ۞
جب زمین تھرتھرا دی جائے جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے

(Quran: Surah Name: الزلزلة Verse: 1)

14/12/2022

"4 سال بعد پہلی سردیاں آئیں ہیں جس میں جیو نے ایل این جی کی خریداری اور گیس کی قلت پر جھوٹی مہم نہیں چلائی۔ ایک بھی پروگرام نہیں کیا گیا۔ ان سردیوں میں پی ڈی ایم کی حکومت ہے اس لئے شاید قلت کی حقیقی وجوہات اور وضاحتوں پر مبنی مہم ہی شاید چلا دیں". رہنماء پی ٹی آئی سابق وفاقی وزیر حماد اظہر کا ٹویٹ

14/12/2022

سلمان شہباز یہ بتاؤ مقصود چپڑاسی جیسے رمضان شوگر ملز کے ملازمین کے بینک کھاتوں میں 16 ارب روپیہ کیسے آیا اسکے علاوہ NAB 7.5 ارب روپے کی TT لندن سے منی لانڈرنگ شریف خاندان کے بینک اکاؤنٹس میں لایا سلمان شہباز شریف کا فرنٹ مین ہے 4 سالہ مفرور اشتہاری کو جیل میں ہونا چاہئے۔ سینئر رہنما فرخ حبیب کا ٹویٹ

14/12/2022

پورے ملک میں فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں غیر ملکی سرمایہ کار بدترین معاشی پالیسی کی وجہ سے پاکستان چھوڑ کر واپس جا رہے ہیں، جب بھی شریف خاندان حکومت میں آتا ہے بیرونی سرمایہ کاری واپس چلی جاتی ہے۔ سینئر صحافی عمران ریاض خان

14/12/2022

باپردہ اور باعزت عورت کو ہمارے معاشرے میں جو عزت اور مقام حاصل ہے یورپ اور امریکہ کے نام نہاد معاشرے میں اس کا تصور بھی نہیں ظاہر سی بات ہے جو عورت آوارہ گرد ہو تو کوئی تیزاب پھینکے گا یا اس کا ریپ کریں گا

Address

Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category