Learn quran online

Learn quran online five different courrses are being conducted in our institute

Our Institute is conducting 6 different courses and these courses are being conducted by our Institutions highly qualifi...
02/05/2022

Our Institute is conducting 6 different courses and these courses are being conducted by our Institutions highly qualified teachers.

02/05/2022
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔میں حافظ افضال  ایک آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن...
02/05/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ۔
میں حافظ افضال ایک آن لائن قرآن پاک ٹیچر ہوں اور آن لائن قرآن پاک کی کلاس دے رہا ہوں ،
جس میں قرآن پاک کو مکمل طور پر تجوید و قرأت سے پڑھنا، مدنی قاعدہ ، نماز ، بنیادی مسنون دعاٸیں اور دیگر اسلامی تعلیمات و مساٸل کے ساتھ پڑھنا شامل ہے۔ اوقات جو آپ کو چاہیں ....
میں ہر ہفتے 5 دن پڑھاتا ہوں اور ایک سٹوڈنٹ کے لیے روزانہ کلاس کلاس کی ٹاٸمنگ 25 سے 30 منٹ ..
اگر آپ اور آپ کا کوئی رشتہ دار قرآن پاک سیکھنا چاہتا ہے تو مجھ سے ضرور رابطہ فرماٸیں
آپ کے اطمینان کے لیے 3 دن کی مفت آزمائشی کلاس ....
مزید تفصیلات کے لیے WhatsApp میں تشریف لاٸیں
{03479646706}
برائے مہربانی اس پیغام کو پہنچائیں ....
جزاک اللہ ھو خیرا ...

Assalam u Alikum,خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. (رواه البخاري)This is Online Noor ul Quran Campus .I a...
23/03/2022

Assalam u Alikum,
خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. (رواه البخاري)
This is Online Noor ul Quran Campus .I am Online Quran teacher .I will provide the services through by skype screen shairing
we also offering,
*Nazrah quran,
*Tajweed,
*Namaz,
*Method of w***o,
*Islamic Education,
*Dua\ prayers,
*40 Ahadees
*6 kalmas,
*islamic history,
*Watsap,&call +923479646706

حضرت ابومسعود (رض) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص رات میں سورت بقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی (اٰمَنَ الرَّسُوْلُ ...
31/01/2022

حضرت ابومسعود (رض) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص رات میں سورت بقرہ کی آخری دو آیتیں یعنی (اٰمَنَ الرَّسُوْلُ بِمَا اُنْزِلَ اِلَيْهِ مِنْ رَّبِّه وَالْمُؤْمِنُوْنَ كُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَمَلٰ ى ِكَتِه وَكُتُبِه وَرُسُلِه لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ اَحَدٍ مِّنْ رُّسُلِه وَقَالُوْا سَمِعْنَا وَاَطَعْنَا ڭ غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُ ٢٨٥ لَا يُكَلِّفُ اللّٰهُ نَفْسًا اِلَّا وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا اِنْ نَّسِيْنَا اَوْ اَخْطَاْنَا رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا اِصْرًا كَمَا حَمَلْتَه عَلَي الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِه وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا اَنْتَ مَوْلٰىنَا فَانْ صُرْنَا عَلَي الْقَوْمِ الْكٰفِرِيْنَ ٢٨٦) 2 ۔ البقرۃ 285 ۔ 286) سے آخر تک پڑھتا ہے تو اس کے لئے وہ کافی ہیں۔ (بخاری ومسلم)

Address

Haripor Hazara
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn quran online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share