Govt English medium primary school Nadir Abad

Govt English medium primary school Nadir Abad This page is official page of GPS Nadir Abad.

گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری اسکول نادر آباد میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔اردگرد کے تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں ...
06/04/2026

گورنمنٹ انگلش میڈیم پرائمری اسکول نادر آباد میں داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
اردگرد کے تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لئے اپنے بچوں کو اسکول میں داخل کروائیں۔۔۔

کامیاب سروس کے بعد ریٹائر منٹ کی بہت بہت مبارکباد۔
19/02/2026

کامیاب سروس کے بعد ریٹائر منٹ کی بہت بہت مبارکباد۔

خالد محمود ASDEO کوٹ نجیب اللہ کی ریٹائرمنٹ پر پر وقار دعوت کا اھتمام کیا گیا جس میں پرنسپل سید سجاد حسین شاہ صاحب SDEO ...
19/02/2026

خالد محمود ASDEO کوٹ نجیب اللہ کی ریٹائرمنٹ پر پر وقار دعوت کا اھتمام کیا گیا جس میں پرنسپل سید سجاد حسین شاہ صاحب SDEO ھری پور منیب الرحمان عباسی صاحب ASDEO کوٹ نجیب اللہ ملک وحید صاحب بھی اس تقریب میں تشریف لائے۔۔۔۔
آنے والے تمام مہمانان نے خالد محمود صاحب کی تعلیمی خدمات کو سراہا اور آئیندہ خوشحال زندگی کی دعا فرمائی ۔۔۔

🌙 رمضان المبارک 🌙گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نادر آباد کی جانب سے تمام طلبہ و طالبات، والدین، اساتذہ کرام، سابق طلبہ اور ...
19/02/2026

🌙 رمضان المبارک 🌙
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نادر آباد کی جانب سے تمام طلبہ و طالبات، والدین، اساتذہ کرام، سابق طلبہ اور معزز کمیونٹی کو ماہِ صیام کی پُربرکت آمد پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ یہ مقدس مہینہ ہمیں تقویٰ، صبر، اخلاص اور خدمتِ خلق کا درس دیتا ہے۔ رمضان المبارک ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ حقیقی تعلیم صرف علم کے حصول کا نام نہیں بلکہ کردار سازی، دیانت داری اور اعلیٰ اخلاق کی تربیت بھی ہے۔ آئیے اس بابرکت مہینے میں ہم اپنی عبادات، دعاؤں اور نیک اعمال کے ذریعے اپنے ایمان کو مضبوط کریں اور اپنی ذمہ داریوں کو مزید احسن انداز میں ادا کرنے کا عہد کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، نمازیں اور تمام نیک اعمال قبول فرمائے اور ہمارے پیارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن و ترقی عطا فرمائے۔ ✨ آپ سب کو رمضان المبارک ✨

—
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نادر آباد

04/01/2026
Student of the year.Pakiza Zeeshan
31/12/2025

Student of the year.
Pakiza Zeeshan

Congratulations to Sir Muhammad Ali on winning the Best Teacher award! 🌟
31/12/2025

Congratulations to Sir Muhammad Ali on winning the Best Teacher award! 🌟

Congratulations to Sir Muhammad Ali on winning the Best Teacher award! 🌟
31/12/2025

Congratulations to Sir Muhammad Ali on winning the Best Teacher award! 🌟

Staff of GPS Nadir Abad Presenting a shield to pakiza Zeeshan, Winner of Tehsil Haripur.
31/12/2025

Staff of GPS Nadir Abad Presenting a shield to pakiza Zeeshan,
Winner of Tehsil Haripur.

Winners of the year.Annual tournament 2025-26 Position holders of GPS Nadir Abad.
31/12/2025

Winners of the year.
Annual tournament 2025-26
Position holders of GPS Nadir Abad.

Nursery class
31/12/2025

Nursery class

Address

Nadir Abad
Haripur

Telephone

+923403028172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt English medium primary school Nadir Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt English medium primary school Nadir Abad:

Shortcuts

Share

Category