Learn quran online with qari afzal

Learn quran online with qari afzal

Share

five different courses are being conducted in our institute

26/04/2024

سعودیہ عربیہ جانے کے خواہشمند حضرات جلد از جلد رابطہ کریں شکرین منجانب قاری افضال رابطہ نمبر 03479646706 wahtsapp pe rabta kate

17/11/2023

Our Institute is conducting 6 different courses and these courses are being conducted by our Institutions highly qualified teachers.

24/09/2023

آج کے دور میں مہنگائی کا مقابلہ وہی کر سکتا ھے جو ڈالر یا پاونڈ میں کمائے۔ اور اسکا ایک فوری حل پاکستان میں رہتے ھوئےبیرون ملک رہنے والوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھانا ھے یا پھر ایسے بیرون ملک سٹوڈنٹس ڈھونڈ کر کسی اکیڈمی کو دے کر کمیشن حاصل کرنا ھے

مجھے معلوم ھے کہ ہماری بہنیں، سٹوڈنٹس، ٹیچر ، محترم قاری صاحبان حضرات بہت قابل ہیں مگر مسئلہ یہ ھے کہ انہیں یہ معلوم نہیں کہ آن لائن سٹوڈنٹس کیسے ملتے ہیں؟ کہاں سے ملتے ہیں؟ اور انہیں گائیڈ کرنے والا بھی کوئی نہیں ھوتا۔ اور یہ لوگ بیچارے پندرہ ۔بیس ھزار ماہانہ کی پرائیویٹ نوکریوں اور سکولوں میں خوار ھو رھے ھوتے ہیں ۔ دن رات کام بھی کرتے ہیں اور پرنسپل یا سیٹھ کی باتیں بھی سنتے ہیں۔

👈👈لہذا ہم نے ایک نہایت ہی جامع کورس ڈیزائن کیا جس کو مختصر سے مختصر مدت کا رکھا گیا تاکہ کم از کم وقت میں ہمارے سٹوڈنٹس، اساتذہ اور قاری صاحبان حضرات اس قابل ھو جائیں کہ خود آن لائن سٹوڈنٹس ڈھونڈ سکیں۔ ہمارا مشن ھے کہ پاکستان کے ہر شہری کی کم از کم ماہانہ آمدن ایک لاکھ ہو

اللہ نے ہماری اس چھوٹی سی کاوش کو مقبولیت بخشی اور اب تک ہمارے گیارہ بیچ کامیابی سے مکمل ھو چکے ہیں جن میں سے پاس آوٹ ھونے والوں کی اکثریت ( تقریبا ستر فیصد) گھر بیٹھے ایک سے دو لاکھ ماہانہ کما رھے ہیں۔ باقی تیس فیصد وہ ہیں جنہوں نے دلچسپی ہی نہیں لی یا کام ہی نہیں کیا۔ راستہ بتانا اور سکھانا ہمارا کام ھے مگر محنت توآپ کو کرنی پڑے گی۔ اللہ پاک محنت کرنے والوں کو ضرور صلہ دیتا ھے۔
👈👈👈اس کورس میں ہم آپ کو وہ سب سکھائیں گے جو اُپکو ایک آن لائن ٹیچر بننے سے لیکر کامیاب ٹیوشن اکیڈمی چلانے تک کا سفر بآسانی طے کرا دے گا۔
آن لائن اکیڈمیز کہاں سے اور کیسے اپنے لیئے سٹوڈنٹس حاصل کرتی ہیں؟ آپ کو اس معاملے میں اتنا سکھا دیا جائے گا کہ آپ سات دن بعد بآسانی اپنے لیے سٹوڈنٹس خود حاصل کر لیا کریں گے۔

سٹوڈنٹ سے ڈیل کیسے کرنا ھے؟ تاکہ آپکا کوئی بھی کیس خراب نا ھو۔
امریکہ، برطانیہ ، کینیڈا ، جرمنی، سعودی عرب، قطر وغیرہ سے پیسے ( ڈالر ، پاونڈ یا رال وغیرہ) کیسے پاکستان منگوانے ہیں؟
پاکستان کے اندر اگر فوری طور پر ہوم ٹیوشن سٹوڈنٹس حاصل کرنے ھوں تو اسکے لیے کون کون سے طریقے ممکن ہیں اور ان میں سے سب سے زیادہ فائدہ کس سے ھوتا ھے؟اور یہ بھی آپکو بتایا جائے گا کہ وہ کون سے پرانے طریقے ہیں جو اب سے پہلے کے ٹیوٹرز( مجھ سمیت) اور ٹیوشن اکیڈمیز استعمال کرتے آئے ہیں لیکن آج کل کے دور میں انکا کوئی خاص فائدہ نہیں ھوتا۔ لہذا آپ کا وقت اور پیسہ ان پرانے طریقوں پر ضائع نا ھو۔
آن لائن سٹوڈنٹس صرف ٹیکنیکل مضامین کے نہیں ھوتے بلکہ لینگوئجز( اردو، پنجابی، پشتو، عربی وغیرہ ) کے بھی ھوتے ہیں۔ ہماری اکیڈمی میں کئ بار ٹیچرز نے سویڈن اور دیگر یورپی ممالک میں رہنے والے پشتون حضرات کے بچوں کو پشتو کی آن لائن ٹیوشن بھی پڑھائی ھے کہ ان باھر رہنے والوں کے پاس خود تو وقت نہیں ھوتا اور خود وہ چاہتے تھے کہ انکے بچوں کو پشتو بولنا اور لکھنا آ جائے ) ۔ اسکے علاوہ یورپ ، آسٹریلیا ، کینیڈا میں رہنے والے مسلمانوں اور نو مسلموں کو قرآن ناظرہ اور تجوید پڑھانے والوں کی بھی بہت ضرورت ھے۔
لہذا اگر آپ ریاضی، فزکس، کیمسٹری، بیالوجی، آئی ٹی ، اکاونٹنگ، بزنس، قرآن ( تفسیر، ناظرہ، تجوید، حفظ )، انگریزی، فرینچ، چائنیز یا دیگر زبانیں کچھ بھی پڑھا سکتے ہیں تو پوری دنیا کے سٹوڈنٹس حاصل کرنا اب آپ کے لیے مشکل نا ھو گا۔ اور یہ سٹوڈنٹس آپ کو ایک دو ھزار روپے ماہانہ نہیں بلکہ ڈالرز اور یورو میں پیمنٹ کریں گے۔
👈👈👈👈اور سب سے بڑی بات!!! یہ ہرگز ضروری نہیں کہ ہر مضمون آپ خود ہی پڑھائیں۔ اگر آپ کے پاس وقت نہیں ھے یا آپ کو جو سٹوڈنٹ ملا ھے وہ جو مضون پڑھنا چاہتا ھے وہ آپکا سبجیکٹ ہی نہیں ھے تو آپ اپنے کسی دوست کو وہ ٹیوشن دے سکتے ہیں اور اپنا کمیشن اس سے لے سکتے ہیں۔ اور اگربالفرض آپکے پاس بھی وقت نہیں۔ اور آپکو کوئی دوست بھی آن لائن پڑھانے والا نہیں مل رھا، تو آپ وہ ٹیوشن ہماری اکیڈمی کو دے کر اپنا ریفرل کمیشن یا بونس ہم سے وصول کر لیا کریں
ہماری تمام کلاسز آپ موبائل سے لے سکتے ہیں۔ اور جو کچھ ہم سکھائیں گے وہ سب بھی آپ موبائل سے ہی کرتے ہوئے اپنے لیےبآسانی آن لائن سٹوڈنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔آپکے پاس لیپ ٹاپ ھونا لازمی نہیں ھے۔

👈مجبوری کا رونا نا روئیں۔ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے والے روتے رہیں گے
۔ اگر ہم سارا دن فیس بک ، انسٹا گرام اور ٹک ٹاک پر وقت ہی ضائع کرتے رہیں گے تو سو سال بعد بھی ہماری حالت نہیں بدلنے والے۔ قصور مہنگائی یا بیروزگاری کا نہیں ہماری اپنی کاہلی اور سستی کا ھے۔
لیکن آج بھی اسی پاکستان میں رہنے والے بہت سے لوگ آن لائن ٹیوشن کے کام سے لاکھوں روپے ماہانہ کما رھے ہیں ۔ بس صرف سات دن ہمیں دیجئے۔ آپ بھی باسانی ان کامیاب لوگوں میں شامل ھو سکتے ہیں ۔ صرف ارادہ اور ہمت کریں ۔ کوشش کرنا ہمارا کام ھے اور صلہ دینا اللہ کا کام ھے۔
مالی کا کام پانی دینا ھے اور اوپر والے کا کام پھل پھول اگا دینا ھے
بیچ نمبر بارہ کی رجسٹریشن جاری ھے۔ جس میں صرف سو سیٹوں کی گنجائش ھے۔ سیٹس پوری ھوتے ہی رجسٹریشن بند کر دی جائے گی۔ بہت سے لوگ فیس کا پوچھ رھے ہیں۔ تو اس گروپ کی ڈسکرپشن بھی آپ تفصیلات کے لیے پڑھ سکتے ہیں۔ اگر آپ بھی صرف سات دن میں اپنی زندگی بدلنا چاہتے ہیں تو نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا واٹس ایپ گروپ فورا جوائن کریں https://chat.whatsapp.com/IHAhJeB7Od3GNmrdNHqlts

جہاں ٹریننگ کے بارے میں مزید تفصیلات اور اسکا طریقہ کار بتایا جائے گا


ایک بار اپنے حالات بدلنے کے لیے، اپنا میعار زندگی بدلنے کے لیے، خود کفیل بن کر اپنے والدین کی دعا لینے کے لیے صرف اور صرف سات دن ہمارے ساتھ لگا کر یہ ہنر سیکھ لیں۔ انشااللہ اللہ کے فضل و کرم سے ساری عمر دعا دیں گے۔
اوپر دیئے گئے واٹس ایپ گروپ میں ٹریننگ کے متعلق دیگر تفصیلات ہم شیئر کرتے رہیں
منجانب قاری افضال صاحب

18/09/2023

کیا آپ حافظ یا عالم ہیں؟
◕ کیا آپ آن لائن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں؟
◕ کیا آپ اپنی معاشی صورتحال بہتر کرنا چاہتے ہیں؟
◕ کیا آپ آن لائن اکیڈمی کھولنا چاہتے ہیں؟
◕ کیا آپ پڑھنے کے ساتھ ساتھ پڑھانا بھی چاہتے ہیں؟
◕ کیا آپ بیرونی ممالک کے بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں؟
اگر ہاں تو پھر آئے۔۔۔۔
7 روزہ قرآن ٹیچنگ میں داخلہ لیجئے اور گھر بیٹھے دوسرے ممالک کے اسٹوڈنس کو آن لائن قرآن کریم کی تعلیم دے کر ثواب کے ساتھ رزق حلال کمائے اور ماہانہ30000 تک کماسکتے ھیں
Wattsapp 03479646706

16/09/2023
11/09/2022

مشکوٰۃ شریف
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
حضرت نعمان بن بشیر (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے دو ہزار برس پہلے کتاب لکھی یعنی لوح محفوظ میں فرشتوں کو لکھنے کا حکم دیا۔ اس کتاب میں سے وہ دونوں آیتیں نازل فرمائیں جن پر سورت بقرہ کا اختتام ہوتا ہے یعنی آمن الرسول سے آخری سورت تک یہ آیتیں جس مکان میں تین رات تک پڑھی جاتی ہیں شیطان اس کے نزدیک بھی نہیں پھٹکتا۔ ترمذی، دارمی،

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Haripur
Haripur