14/12/2021
*ہری پور کا اعزاز*
*گورنمنٹ ہائی سکول سیکٹر 2 کھلابٹ ٹاؤن شپ کی نعت میں ہزارہ ڈویژن میں پہلی اور انگلش مضمون نویسی میں دوسری پوزیشن*
*اردو تقریر کے مقابلوں میں گورنمنٹ ہائی سکول ڈھینڈہ کے عزیر احمد کی ڈویژن بھر میں پہلی پوزیشن جبکہ پوسٹر میکنگ میں ہزارہ ڈویژن میں تیسری پوزیشن*
*گورنمنٹ ہائی سکول ہلی اپر خانپور کی سیرت کوئز میں ہزارہ ڈویژن میں دوسری پوزیشن*
*گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جٹی پنڈ مسلسل تیسری بار والی بال کا ڈویژنل چیمپئن بن گیا*
*گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈنگی فٹبال کا ڈویژنل چیمپئن بن گیا* *الحمد للّٰہ۔۔پوسٹر میکنگ مقابلے میں ہری پور کا ہزارہ ڈویژن کی تینوں پوزیشنز پر قبضہ*
*گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 ہری پور کی پوسٹر میکنگ میں ہزارہ ڈویژن میں پہلی پوزیشن*
*گورنمنٹ ہائی سکول شادی حطار کی پوسٹر میکنگ میں ہزارہ ڈویژن میں دوسری پوزیشن*
*گورنمنٹ ہائی سکول ڈھینڈہ کی پوسٹر میکنگ میں ہزارہ ڈویژن میں تیسری پوزیشن* *گورنمنٹ سینٹینئل ماڈل ہائی سکول تربیلہ ٹاؤن شپ کی اردو تقریر میں ہزارہ ڈویژن میں دوسری پوزیشن*شہید محمد محسن مرتضیٰ ہائیر سیکنڈری سکول ریحانہ باسکٹ بال اور ہینڈ بال میں ڈویژنل چیمپئن بن گیا*
*اس شاندار کامیابی پر تمام سکولزکے معزز سربراہان،سکول سٹاف،کوچز اور معاون اساتذہ کرام کو بہت بہت مبارک*