29/03/2024
جناب نصیر احمد خان (پرنسپل جی ایچ ایس ایس بر کوٹ ہری پور) کی زیر نگرانی داخلہ مہم 2024-25 کی تصویری جھلکیاں۔ چھٹی سے دسویں جماعت تک داخلے شروع ہیں۔ داخلے کے لیے جلد از جلد سکول کا دورہ کریں۔
Updates and news related to GHSS Barkot specifically and Education Department in general
29/03/2024
جناب نصیر احمد خان (پرنسپل جی ایچ ایس ایس بر کوٹ ہری پور) کی زیر نگرانی داخلہ مہم 2024-25 کی تصویری جھلکیاں۔ چھٹی سے دسویں جماعت تک داخلے شروع ہیں۔ داخلے کے لیے جلد از جلد سکول کا دورہ کریں۔
پرنسپل اور تدریسی عملہ کی طرف سے اہم پیغام:
محترم والدین!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری 2024 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آپ ان کو گھر پر مطالعہ اور کتابوں سے مشغول رکھیں۔ اس سال سالانہ امتحان 100 فیصد ایس ایل او پر مبنی ہوگا اور مارچ کے مہینے میں متوقع ہے جس میں کامیابی بغیر محنت کے ناممکن ہے۔ آپ کی آج کی توجہ بچوں کے آنے والے کل کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
*ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ نے موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سکول دوبارہ 8 جنوری سے کھلیں گے*
CERN is Europe one of the largest & latest research lab equipped with state of the art apparatuses.
08/12/2023
جوانوں کو میری آہِ سحر دے
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے
خدایا آرزو میری یہی ہے
میرا نورِ بصیرت عام کر دے
06/12/2023
Naveed Akhtar Sahib services for school will be remembered in golden words. May Almighty always bless him with success and happiness in life. Ameen.
02/12/2023
Muhammad Nazir Sahib (SCT) GHSS Barkot retired on 30th of November, 2023 after a service of 42 years in the education department
19/11/2023
الحمدللہ! جی ایچ ایس ایس بر کوٹ نے ضلعی ادبی مقابلوں میں 5 پوزیشنیں حاصل کیں۔ پرنسپل اور تمام سٹاف ممبران کو مبارکباد۔ تفصیلات درج ذیل ہیں۔
1) نعت دوسری پوزیشن
2) انگریزی تقریر تیسری پوزیشن
3) انگریزی مضمون تیسری پوزیشن
4) اردو تقریر تیسری پوزیشن
5) حمد تیسری پوزیشن
13/11/2023
Alkhamdulilah! GHSS Barkot won the volleyball match against GHS Shadi by 2-0, played today at GHS KTS No.3 Haripur.
مرتضیٰ جاوید عباسی (سابق ایم این اے / سابق سپیکر قومی اسمبلی) نے اعلان کیا کہ وہ ان طلباء (اساتذہ کے ساتھ) جو صوبائی سطح پر ادبی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے ان کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دعوت دیں گے۔
11/11/2023
اپر خانپور زون-1 کے ادبی مقابلے آج جی ایچ ایس جبری میں نصیر احمد خان (پرنسپل/زونل سیکرٹری) کی زیر نگرانی منعقد ہوئے۔ جی ایچ ایس جبری نے قاضی افتخار صاحب (ہیڈ ماسٹر) کی قیادت میں میزبان کا کردار بخوبی ادا کیا۔ چھ سکولوں کے طلباء نے 17 مختلف ادبی مقابلوں میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ سترہ میں سے دس پہلی پوزیشن جیت کر جی ایچ ایس ایس بر کوٹ مجموعی طور پر پہلے جبکہ جبری اور پاکشاہی بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہے۔
11/11/2023
Prize distribution ceremony of Upper Khanpur Zone-1 Literary events/items held today at GHS Jabri Haripur.