24/04/2025
اسلام علیکم ،۔بچوں کو سکول میں داخل کروانے کا مہینہ چل رہاہے۔
والدین کے لیے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ وہ بچوں کو کس ادارے میں داخل کروائیں۔
محترم قارئین جی پی ایس بن گڑھم الولی کی صورت میں
ایک ایسا گورنمنٹ کا ادارہ موجود ہے ۔جس میں
بغیر کسی فیس کے
تعلیم و تربیت
مفت کتابیں
سولر پینل کی سہولت
مکمل فرنیچر
ہم نصابی سرگرمیوں کے لیے تیاری
بچوں کے دوسرے سکولوں سے مقابلوں کی ترتیب
محترم قارئین گورنمنٹ کے تمام ادارے ہمارے بچوں کے لئےہیں۔ اِس مہنگائی کے دور میں آئیں ان سے فائدہ اٹھائیں۔