15/01/2026
علامہ اقبال ماڈل اسکول ککوتری کے بچوں کی مختلف سرگرمیوں کی دلکش جھلکیاں، جہاں تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی سیکھنے پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
یہ سرگرمیاں بچوں کی ذہنی، جسمانی اور اخلاقی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
ہم اپنے طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں روشن مستقبل کے لیے تیار کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔