GHSS Sarai Naimat Khan, Haripur

GHSS Sarai Naimat Khan, Haripur Shaheeed Captin Basit GHSS SNK is working undrer KPK education department and is located in district haripur.

Glimpse of Result Day Session 2025-26
26/05/2026

Glimpse of Result Day Session 2025-26

ڈی ای او میل ہریپور نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سرائے نعمت خان کا دورہ کیا اور تعلیمی و تدریس کے عمل کو سراہا اور مزید...
23/04/2026

ڈی ای او میل ہریپور نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سرائے نعمت خان کا دورہ کیا اور تعلیمی و تدریس کے عمل کو سراہا اور مزید بہتری کے لیے احکامات جاری کئے۔ نیز داخلہ مہم کا جائزہ لیا اور موقع پر نئے بچوں کو داخل کر کے کتب بھی دیں۔

محترم لال افسر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع کی تصاویری جھلیکیاں
13/04/2026

محترم لال افسر صاحب کی ریٹائرمنٹ کے موقع کی تصاویری جھلیکیاں

27/03/2026

جماعت دہم کے طالب علم مدثر حمید الوداعی تقریب میں الوداعی نظم پیش کرتے ہوئے۔

01/01/2026

جماعت ششم کے ہونہار طالب علم ملی نغمہ پیش کرتے ہوئے

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سرائے نعمت خان کے لیے ایک اور اعزاز صوبائی مقابلوں میں لانگ جمپ میں حفیظ شکیل کی دوسری پوزیشن...
01/01/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سرائے نعمت خان کے لیے ایک اور اعزاز
صوبائی مقابلوں میں لانگ جمپ میں حفیظ شکیل کی دوسری پوزیشن۔

آج مورخہ 31 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سرائے نعمت خان میں تعلیمی سال 26-2025 کے پہلے سمسٹر کے نتائج کا اعل...
31/12/2025

آج مورخہ 31 دسمبر 2025 کو گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سرائے نعمت خان میں تعلیمی سال 26-2025 کے پہلے سمسٹر کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ جس میں ہر جماعت کے پانچ بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

آج کی تقریب کی تصاویری جھلکیاں

Address

Village Sarai Naimat Khan
Haripur

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Sarai Naimat Khan, Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category