مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور

  • Home
  • Pakistan
  • Haripur
  • مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور

مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور, Religious school, https://www. whatsapp. com/policies/commerce-policy/, Haripur.

ان شاءاللہ
12/12/2025

ان شاءاللہ

مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل دامت برکاتھمطلبائے جامعہ مفتاح العلوم سے خطاب فرمارہے ہیں۔
12/12/2025

مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل دامت برکاتھم
طلبائے جامعہ مفتاح العلوم سے خطاب فرمارہے ہیں۔

14/10/2025

طلبہ مدرسہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور

10/10/2025

"تعزیتی کانفرنس "
حضرت مولانا فیضان اللہ شہید مدرس جامعہ عربیہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ,امام وخطیب مرکزی مسجد دروازہ گاؤں چھپر روڈ ہری پور کی دینی وتدریسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے اور مدرسہ کے اساتذہ کرام وطلبہ عظام کی دلی تسلی وتعزیت کے واسطے،حضرت مولانا فیضان اللہ مرحوم کے استاذ محترم، شیخ الحدیث حضرت مولانا قاضی مشتاق احمد صاحب امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت راولپنڈی ان شاءاللہ 12 اکتوبر بروز اتوار دن دو بجے مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم جامع مسجد الیاسی کھلابٹ ٹاؤن شپ میں جلسہ عام سےخطاب فرمائیں گے ،تمام اہل اسلام سے خصوصی شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔
الداعی الی الخیر
مولانا مفتی محمد عمر
وانتظامیہ جامعہ عربیہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور

26/7/2025 بروز ہفتہجامعہ عربیہ مفتاح العلوم کے طلبہ کرام سہ ماہی امتحان کا پہلا پرچہ لکھنے میں مصروف ہیں ۔
26/07/2025

26/7/2025 بروز ہفتہ

جامعہ عربیہ مفتاح العلوم کے طلبہ کرام سہ ماہی امتحان کا پہلا پرچہ لکھنے میں مصروف ہیں ۔

24/07/2025

مہتممِ جامعہ" استاذ العلماء
حضرت مولانا مفتی محمد عمر صاحب دامت برکاتہم العالیہ ادائیگئ عمرہ کیلئے حرمین شریفین کے مبارک سفر پر روانہ ہیں، ماشاءاللہ

مناظر اسلام مولانا عبداللہ عابد وڑائچ صاحب کی مدرسہ مفتاح العلوم آمد اور طلبہ کرام سے خطاب ۔
15/07/2025

مناظر اسلام مولانا عبداللہ عابد وڑائچ صاحب کی مدرسہ مفتاح العلوم آمد اور طلبہ کرام سے خطاب ۔

01/07/2025
عالم ربانی ، مصنفِ کتب کثیرہحضرت مولانا محمد نعمان صاحب زید مجدہمطلبائے مدرسہ مفتاح العلوم سے مخاطب ہیں 🌹
26/06/2025

عالم ربانی ، مصنفِ کتب کثیرہ
حضرت مولانا محمد نعمان صاحب زید مجدہم
طلبائے مدرسہ مفتاح العلوم سے مخاطب ہیں 🌹

Address

Https://www. Whatsapp. Com/policies/commerce-policy/
Haripur
22800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ مفتاح العلوم کھلابٹ ٹاؤن شپ ہری پور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share