21/08/2025
تمام اہل محبت کو شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے
'Spreading the Knowledge of Truth'
Dedicated to bringing the light of Deen Al Haneef(The one and Only Religion) to you in the best possible way.
21/08/2025
تمام اہل محبت کو شرکت کی دعوت پیش کی جاتی ہے
20/07/2025
بانی و مہتمم جامعہ فیضان صوفیاء
انشاءاللہ جامعہ فیضان صوفیا (دوبندی مکھن والی ہری پور) میں نماز عید الاضحی 7:00 بجے ادا کی جائے گی
13/05/2025
ماشاءاللہ عزّوجل "الکلیۃ الغوثیۃ للبنات" دوبندی مکھن والی ہری پور کی شاندار کامیابی
عالمیہ سال دوم دورہ حدیث شریف کی کلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا میں پہلی پوزیشن
اور خاصہ دوم میں صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر میں دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اس ادارے کے بانی و مہتمم قبلہ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا پیر سید صابر حسین شاہ صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ کو اللہ کریم اس ادارے کو اور ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
22/04/2025
جامعہ میں افتتاح اسباق کی روح پرور تقریب سعید
22/03/2025
انشاءاللہ جامعہ فیضان صوفیاء میں عظیم الشان جشن نزول قران و شان مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کانفرنس ہونے جا رہی ہے