University Of Haripur Unofficial

University Of Haripur Unofficial

Share

طلبہ کی طاقت، طلبہ کی آواز 🎓
طلبہ کے مسائل اور حقوق کے حل کے لیے جامعہ ہری پور کا پلیٹ فارم ✊ | مثبت سرگرمیوں کا فروغ ✨

01/03/2026

گرینڈ افطار ڈنر | ہری پور یونیورسٹی
مہمان خصوصی: برادر یحییٰ حنیف (ناظم مقام)
📍 Fluffy Ground, Haripur University

01/03/2026

گرینڈ افطار ڈنر | ہری پور یونیورسٹی
معزز مہمان خصوصی: برادر احسن اقبال(سابق رکن جمعیت)
📍 Fluffy Ground, Haripur University

Photos from Islami Jamiat-e-Talaba University of Haripur's post 27/02/2026
26/02/2026

ناظم جامعہ برادر منصور علی تنولی نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 27-2026 کیلئے برادر محمد طفیل کو انچارج سوشل میڈیا مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے، آمین

26/02/2026

ناظم جامعہ برادر منصور علی تنولی نے رفقاء حلقہ سے استصواب کے بعد سیشن 27-2026 کیلئے برادر ضیا الرحمان کو ناظم حلقہ اپلائیڈ سائنسز مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالٰی راہ حق میں استقامت عطا فرمائے، آمین۔

24/02/2026

ناظم جامعہ برادر منصور علی تنولی نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن 27-2026 کیلئے برادر سید شفیق کو ناظم ہاسٹل سرکل مقرر کیا ہے۔

اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے، آمین

14/02/2026

یومِ حیا | ۱۴ فروری

ویلنٹائن ڈے ہماری دینی و تہذیبی شناخت کا حصہ نہیں۔
یہ مغربی ثقافت کی ایسی روایت ہے جو نوجوانوں کو وقتی جذبات اور بے مقصد رجحانات کی طرف لے جاتی ہے۔
ہماری اصل پہچان اسلامی اقدار، حیا اور ذمہ دارانہ طرزِ زندگی میں ہے۔

11/02/2026

اسلامی جمعیت طلبہ ہری پور یونیورسٹی

13/01/2026

تو پھر اپنے ناظم کو مینشن کریں 😇

Want your school to be the top-listed School/college in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


University Road
Haripur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00