05/08/2026
🌟 الحمدللہ! کامیابی کا ایک اور روشن باب 🌟
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے دی نیشن سکول اینڈ کالج غازی نے ایک بار پھر ایبٹ آباد بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2026 میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کی نئی مثال قائم کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کامیابی ہمارے محنتی طلبہ و طالبات، قابل اساتذہ کرام، والدین کے اعتماد اور اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتوں کا ثمر ہے۔
تمام کامیاب طلبہ و طالبات اور ان کے معزز والدین کو دلی مبارک باد، جبکہ 80٪ یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کرنے والے ہمارے ہونہار طلبہ و طالبات کے لیے خصوصی مبارک باد۔ آپ نے اپنی محنت سے ادارے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
Congratulations to Our High Achievers! 🎉
We are Proud of You! 🌹